ETV Bharat / city

گرو روی داس جینتی کے موقع جلوس

بجنور میں گروروی داس جینتی کے موقع پر کئی برسوں سے جلوس نکالے جا رہے ہیں، ان جلوس کے مد نظر اکثر وبیشتر دونوں فریقین کے درمیان جھگڑے کاخدشہ بنا رہتا ہے، اس برس بھی انتظامیہ کی مستعدی اورمزید فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔

گرو روی داس جینتی کے موقع جلوس
گرو روی داس جینتی کے موقع جلوس
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 5:18 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:43 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں گرو روی داس جینتی کے موقع پرجلوس نکالنے کی وجہ سے گذشتہ سات برسوں سے ہنگامی صورتحال پیدا ہوتی چلی آرہی ہے۔

لیکن وہیں انتظامیہ کی وجہ سے جلوس کو لے کر اب تک کسی طرح کا تصادم نہیں ہوا ہے۔

اس بار بھی انتظامیہ کی سخت نگرانی اور ڈرون کیمروں کے زریعے تمام حفاظتی تدابیر اپنائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ کئی برسوں سے اس موقع پر جلوس نکالنے کی وجہ سے کئی بار ناگفتہ بہ حالات سے گزرنا پڑا ہے۔

مزید پڑھیں:طوفان متاثرین کو راموجی گروپ کی جانب سے 121 گھروں کا تحفہ

یہی وجہ ہے کہ اس موقع پر انتظامیہ کی تعیناتی میں مزید اضافہ کیا جا تا رہا ہے تاکہ جلوس نکالنے والوں کے ساتھ کسی طرح کا معاملہ پیش نہ آئے۔

Intro:بجنور گرو روی داس جنّتی کو لے کر مسلم علاقے میں جلوس نکالنے کو لے کر علاقے میں گہما گہمی کا ماحول تھا پولیس پرشاسن کی موجودگی میں کچھ علاقے میں مسلموں کو ناراضگی تھی جی سے لے کر چھ سال بعد راودتہ جینتی منانے والے افراد جھگڑے والے راستے سے ہیں گرو رب دا جنتی نکالیں گے کہیں کوئی انہونی نہ ہو اسے لیقل پورے علاقے میں بھاری فورس تعینات ہے ساتھی پولیس پرشاسن نے آسمان میں ڈرون کیمرے بھی اڑا رکھے ہیں تاکہ سبھی پر نظر رکھی جا سکےBody:اترپردیش کے بجنا وصلی کے تھانہ منڈاولی میں پچھلے چھ سالوں سے گرو روداد جنتی جلوس کولی کر جھگڑا چل رہا تھا پولیس پیشا سننے دونوں افراد کو بیٹھا کر فیصلہ کرادیا ہے جھگڑے والی جگہ پر ہی گرو راویداس جینتی کا جلوس نکالا جاےگا دوپہر دو بجے سے جلوس کا آغاز ہو گیا ہے کہی کوئی انہونی ن ہو اسے کے مددنزر پورے الاکے مے بھاری فورس تعینات کر دی گئی ہے ساتھ ہی آسمان مے دروں کیمرے اداکار افراد پر نظر رکھے جا رہی ہے . . . بیت پروین سنگھ بوده جلوس افرادConclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.