ETV Bharat / city

رامپور: مرحوم غلام حسین کی املاک قرق

اوتھانا ٹانڈہ علاقہ میں غلام حسین عرف ننھے پہلوان ولد شہاب الدین ساکن گاؤں دڑھیال مستحکم کے خلاف تھانہ ٹانڈہ میں دفعہ 3 (1) گینگسٹر ایکٹ کا مقدمہ درج ہوا تھا۔

رامپور: مرحوم غلام حسین کی املاک کی قرقی

author img

By

Published : Aug 7, 2020, 5:57 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور کے دڑھیال مستحکم کے ساکن مرحوم غلام حسین عرف ننھے پہلوان کی 6 کروڑ 80 لاکھ 20 ہزار روپے کی املاک کی ضلعی عدالت کے حکم پر قرقی کی گئی۔

رامپور: مرحوم غلام حسین کی املاک کی قرقی

غلام حسین عرف ننھے پہلوان نے غیر قانونی کام جیسے غیر قانونی کانکنی کے ذریعہ مال و دولت جمع کی تھی۔ 21 نومبر 2019 کو غلام حسین عرف ننھے پہلوان کی موت ہوگئی تھی۔

غلام حسین کی موت کے بعد ان کی سبھی منقولہ و غیر منقولہ املاک اس کے وارثان بیٹے اور بیوی کے نام ہو گئی تھی جسے ضبط کرکے قرق کیا گیا۔

رامپور: مرحوم غلام حسین کے املاک کی قرقی

یہ املاک گاؤں دڑھیال مستحکم تھانہ ٹھنڈا علاقہ میں 9 کھاتہ نمبروں پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ گرام علی نگر جہانگیر میں واقع گاٹہ نمبر۔2 رقبہ 2033 ہیکٹیر اراضی، جس میں اسٹون کریشر، جو کہ حسین اسٹون کریشر کے نام سے درج ہے۔

اسی طرح دڑھیال میں چار مکان خرید و فروخت کئے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ اے سی کیبن، ایس ٹی ڈی، بوم ایٹ دا ریٹ آمرس مشین جو سرکاری دستاویزات غلام حسین کی فرم میسرز حسین اسٹون کریشر گرام علی نگر جہانگیر جالف نگلیا تحصیل سوار کے نام سے درج ہے۔

قرق کی گئی دیگر املاک کے بارے میں معلومات حاصل کی جارہی ہے۔ جس کا تخمینہ قیمت ایک کروڑ پانچ لاکھ بیس ہزار روپے ہے۔

جس میں ایک گاڑی اسکارپیو، ایک موٹر سائیکل ٹی وی ایس، ایک ڈمبر، ایک پوکلین مشین اور ایک رائل اینفیلڈ موٹر سائیکل شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:

دیویندر مشرا کی آڈیو سے وکاس دوبے معاملے میں ایک نیا انکشاف

غلام حسین عرف ننھے پہلوان کے خلاف مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج ہیں۔ ایڈیشنل ایس پی ارون کمار سنگھ نے میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ' مرحوم غلام حسین کے املاک کی قرقی ضلع انتظامیہ کے احکامات کے مطابق کی جا رہی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.