ETV Bharat / city

بارہ بنکی : محکمہ جنگلات کی ملازمین تنظیم کو ملا دفتر

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں منگل کو محکمہ جنگلات کی ملازمین تنظیم 'اتر پردیش سہایک ون کرمچاری سنگھ' کے دفتر کا ڈی ایف او رستم پرویز نے افتتاح کیا۔

Forest Department Employees Union got office
بارہ بنکی : محکمہ جنگلات کی ملازمین تنظیم کو ملا دفتر
author img

By

Published : Oct 30, 2021, 2:11 AM IST

افتتاح کے بعد ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملازمین تنظیم نے تمام افسران کا شکریہ ادا کیا اور یقین دہانی کرائی کہ وہ اب تمام حکومتی کام بہتر طریقے سے کر سکیں گے۔

ویڈیو

واضح ہو کہ محکمہ جنگلات کی ملازمین تنظیم 'اتر پردیش سہایک ون کرمچاری سنگھ' لمبے وقفے سے اپنے دفتر کے لئے جگہ کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن مختلف وجوہات سے انہیں دفتر حاصل نہیں ہو پا رہا تھا۔ نئے ڈی ایف او رستم پرویز نے ملازمین تنظیم کی پریشانی کو سمجھتے ہوئے انہیں دفتر مہیہ کرایا۔ اس کے لئے ملازمین تنظیم کے افسران نے ان کا شکریہ ادا کیا اور یقین دہانی کرائی کہ اس سے وہ اور بہتر طریقے سے حکومتی کام کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

بارہ بنکی: پوستا اور افیم کی کاشت کےلیے لائسینس دینےکا عمل جاری

وہیں ضلع فاریسٹ افسر رستم پرویز نے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے. کہ ملازمین تنظیم کو دفتر ملا ہے. اس کے متعدد فاییدے ہوں گے. جو ملازمین دور سے آتے ہیں وہ یہاں تک. سکیں گے. وہیں اس سے ملازمین کی جو حوصلہ افزائی ہوئی ہے. اس سے حکومتی کام کو کرنا بھی آسان ہوگا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.