ETV Bharat / city

اترپردیش: آسمانی بجلی گرنے سے پانچ افراد ہلاک - اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ

اترپردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے پانچ افراد ہلاک ، ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو چار لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا۔

اترپردیش: آسمانی بجلی گرنے سے پانچ افراد ہلاک

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 9:19 AM IST

اتر پردیش کے متعدد علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔

ہلاک ہونے والے پانچ افراد کا تعلق الہ آباد، ایودھیا، ماؤ، بلیا اور بستی سے ہے جبکہ زخمی فرد کا تعلق ضلع بستی سے ہے۔

اترپردیش: آسمانی بجلی گرنے سے پانچ افراد ہلاک
اترپردیش: آسمانی بجلی گرنے سے پانچ افراد ہلاک

حکومت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اموات پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ضلعی مجسٹریٹوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو چار لاکھ روپے کی مالی مدد فراہم کریں۔

وزیر اعلی نے زخمی شخص کا طبی علاج یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جمعرات کے روز، ریاست کے مختلف حصوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک، 20 افراد اور 46 جانور زخمی ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.