ETV Bharat / city

'پہلا سرجیکل اسٹرائیک ہنومان جی نے کیا' - پہلا سرجیکل اسٹرائیک ہنومان جی نے کیا

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں منعقدہ وجے سنکلپ ریلی میں بی جے پی رہنما ستپال مہاراج نے وزیراعظم مودی کی تعریف کرتے ہوئے بھارت کو اسرئیل سے تشبیہ دی۔

بی جے پی وجے سنکلپ ریلی
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 5:47 PM IST

خیال رہے کہ ستپال مہاراج ریاست اتراکھنڈ میں وزیر ہیں۔

انہیں بارہ بنکی میں بی جے پی کے وجے سنکلپ ریلی میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا، جہاں انہوں نے کہا کہ ' پہلا سرجیکل اسٹرائیک ہنومان جی نے کیا اور دوسرا وزیر اعظم مودی نے'۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ ' پہلے اسرائیل اور امریکہ ہی اپنے ملک کے جوانوں کا انتقام لیتے تھے۔ مگر اب مودی جی نے پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک کر کے بھارت کو اسرائیل اور امریکہ جیسے ملک کی صف میں لا کھڑا کیا ہے'۔

Intro:اترا کھنڈ حکومت میں وزیر اور بی جے پی لیڈر ستپال مہاراج نے لوگوں کا نیا علم دیا ہے. ستپال مہاراج نے دعوی کیا ہے کہ پہلا سرجکل اسٹرائیک ہنومان جی نے کیا ہے. اور دوسرا پی ایم نریندر مودی نے.

Body:بارہ بنکی میں بی جے کی وجئے سنکلپ ریلی میں بطور مہمان خسوسی شرکت کرنے آئے وزیر ستپال مہاراج سرجکل اسٹرائیک کا کریڈٹ وزیر اعظم نریندر مودی کو دیا. انہوں نے کہا کہ پہلہ ازرائل اور امریکہ جیسے ملک ہی اپنے شہید جوانوں کا انتقام لیتے تھے. مگر اب مودی جی نے پاکستان پر سرجکل اسٹرائیک کر کے ملک کو ازرائل اور امریکہ جیسے ملک کی لائین میں کھڑا کر دیا ہے. انہوں نے کہا کہ پہلی سرجکل اسٹرائیک ہنومان جی نے کی تھی اور اس کے بعد اب سرجکل اسٹرائیک ہو رہی ہیں
بائیٹ ستپال مہاراج، وزیر اگراکھنڈ حکومت

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.