ETV Bharat / city

اٹاوہ: کورونا متاثرہ کی خودکشی - ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کووڈ انچارج انل ایری

اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے سیفئی میڈیکل یونیورسٹی کے کووڈ ہسپتال میں زیر علاج کورونا متاثرہ ایک خاتون نے تیسری منزل سے کود کر جان دے دی۔

Etawah: Corona victim commits suicide
اٹاوہ: کورونا متاثر ہ نے کی خودکشی
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 4:30 PM IST

پولیس ذرائع نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ خودکشی کرنے والی خاتون برین ٹیومر سے متاثر تھی جس کا علاج یہاں پر چل رہا تھا جانچ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اسے کووڈ وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا۔

اڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کووڈ انچارج انل ایری نے بتایا کہ بدھ کی دیر رات کورونا متاثرہ خاتون سشیلا نے دیر رات کھڑکی سے کود کر خودکشی کرلیا۔ خاتون پڑوسی مین پوری ضلع کی رہنے والی تھی جو دماغی بیماری میں مبتلا تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.