ETV Bharat / city

الیکٹرک چاک تو مل گئی لیکن مٹی کے بغیر برتن تیار کیسے ہوں؟

اترپردیش کے مئو ضلع میں کمہاروں کو الیکٹرک چاک مہیا کرایا گیا ہے۔ الیکٹرک چاک کے ذریعے اچھی کوالیٹی کے مٹی کے برتن تیار کیے جارہے ہیں۔

الیکٹرک چاک تو مل گئی لیکن مٹی کے بغیر برتن تیار کیسے ہوں؟
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 6:01 PM IST

حکومت کی جانب سے فراہم کردہ چاک سے برتن بنانے کے کام کی پہلی ضرورت مٹی ہے۔ کمہاروں کی عام شکایت ہے کہ زورآور افراد کمہاروں کے لیے الاٹ کی گئی مٹی نکالنے کی جگہ پر ناجائز قبضہ کیے بیٹھے ہیں۔

الیکٹرک چاک تو مل گئی لیکن مٹی کے بغیر برتن تیار کیسے ہوں؟

چاک اور سانچے کی مدد سے تیار ہونے والے مال کو خشک کرنا بھی ایک مشکل مرحلہ ہو گیا ہے۔ کیوں کہ پہلے جو جگہ مٹی کے برتن سکھانے کے لیے خالی تھی اب وہاں تعمیرات ہو چکی ہیں۔

حکومت کی جانب سے کمہاروں کو جو چاک اور سانچے دئے گئے ہیں ان پر کاریگر اپنی پوری محنت اور لگن سے کام کر رہے ہیں۔ لیکن اکثر و بیشتر مٹی کی قلت کا کمہاروں کو سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع میں کمہاروں کو الیکٹرک چاک مہیہ کرایا گیا ہے. الیکٹرک چاک کے ذریعے اچھی کؤالٹی کے مٹی کے برتن تیار کئے جارہے ہیں. حکومت کی جانب سے فراہم کردہ چاک سے برتن بنانے کے کام کی پہلی ضرورت مٹی ہے. کمہاروں کی عام شکایت ہے کہ دبنگ لوگ کمہاروں کے لئے الاٹ کی گئی مٹی نکالنے کی جگہ پر ناجائز قبضہ کر بیٹھے ہیں.

Body:چاک اور سانچے کی مدد سے تیار ہونے والے مال کو خشک کرنا بھی ایک مشکل مرحلہ ہو گیا ہے. کیوں کہ پہلے جو جگہ مٹی کے برتن سکھانے کے لئے خالی تھی اب وہاں تعمیرات ہو چکی ہیں.

Conclusion:حکومت کی جانب سے کمہاروں کو جو چاک اور سانچے دئیے گئے ہیں ان پر کاریگر اپنی پوری محنت اور لگن سے کام کر رہے ہیں. لیکن اکثر و بیشتر مٹی کی قلت کا کمہاروں کو سامنا کرنا پڑتا ہے.

بائٹ. رمیش کمار ، کمہار ، (گلے میں اسکارف)

پرمانند پرجاپتی، کمہار

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.