ETV Bharat / city

ڈاکٹر عبدالکلام کے نظریات کو منظرعام پر لانا ضروری: سابق گورنر

author img

By

Published : Oct 15, 2019, 11:52 PM IST

Updated : Oct 16, 2019, 12:37 AM IST

سابق صدر جمہوریہ اور میزائل مین کے نام سے مشہور سائنسداں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی تعلیمات اور نظریات کو عام کرنا موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

ڈاکٹر عبدالکلام کے نظریات کو منظرعام پر لانا ضروری

اترپردیش کے دارلحکومت لکھنؤ میں سابق صدر جمہوریہ اور "میزائل مین" کے نام سے مشہور سائنسداں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی 88 ویں سالگرہ منائی گئی۔

ڈاکٹر عبدالکلام کے نظریات کو منظرعام پر لانا ضروری

سمینار میں بطور مہمان خصوصی اتر پردیش و اتراکھنڈ کے سابق گورنر عزیز قریشی موجود رہے۔

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ' ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی نظریات کو موجودہ دور میں عام کرنے کی سخت ضرورت ہے، کیونکہ ہمارے ملک میں جس طرح سے ماحول بنایا جارہا ہے وہ بڑا ہی تشویشناک ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری اہمیت، عقائد، رسومات کو خطرہ لاحق ہے، اس کے علاوہ موجودہ وقت میں ہماری آزادی، جمہوریت، سیکولرزم اور بھارت کا مستقبل بھی خطرے میں ہے'۔

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ٹرسٹ کے چیئرمین عبدالنصیر ناصر نے اعلان کیا ہر شہر میں ایک سائنس پارک کی بنیاد رکھی جائے، جہاں پر ان کے پروجیکٹ کو عام کیا جائے، تاکہ عوام کے ساتھ ہی طالب علم اس سے مستفید ہو سکیں۔

جب ہمارے سماج میں اتنے سارے مسائل ہوں اور عوام میں ایک دوسرے کے لئے اعتماد کی کمی ہو، ایسے ماحول میں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی تعلیم کو منظرعام کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

Intro:"سابق بھارتی صدر اور میزائل مین کے نام سے مشہور سائنسداں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی تعلیم کو عام کرنا موجودہ وقت کی ضرورت۔"

Body:اترپردیش کی دارلحکومت لکھنؤ میں سابق بھارتی صدر اور "میزائل مین" کے نام سے مشہور سائنسداں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی 88 ویں سالگرہ منائی گئی۔

سمینار میں بطور مہمان خصوصی اتر پردیش و اتراکھنڈ کے سابق گورنر سر عزیز قریشی صاحب موجود رہیں۔ انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی تعلیم کو موجودہ دور میں عام کرنے کی سخت ضرورت ہے کیونکہ ہمارے ملک میں جس طرح سے ماحول بنایا جارہا ہے وہ بڑا ہی تشویشناک ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری اہمیت میت عقائد عید رسومات سبھی کو خطرہ ہے ہے اس کے علاوہ وہ موجودہ وقت میں میں ہماری آزادی، جمہوریت، سیکیولرزم اور بھارت کا مستقبل بھی خطرے میں ہے۔

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ٹرسٹ کے چیئرمین عبدالنصیر ناصر نے اعلان کیا ہر شہر میں ایک سائنس پارک کی بنیاد رکھی جائے، جہاں پر انکی تعلیم و پروجیکٹ کو عام کیا جائے، تاکہ عوام کے ساتھ ہی طالب علم اس سے مستفید ہو سکیں۔

Conclusion:جب ہمارے سماج میں اتنے سارے مسائل ہوں اور عوام میں ایک دوسرے کے لئے اعتماد کی کمی ہو، ایسے ماحول میں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی تعلیم کو منظرعام کرنا وقت کی ضرورت ہے۔
Last Updated : Oct 16, 2019, 12:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.