ETV Bharat / city

Marriage Act, Students Reaction in Rampur: شادی کی عمر سے متعلق طلبہ و طالبات کے درمیان مباحثہ

author img

By

Published : Dec 25, 2021, 8:17 AM IST

مرکزی حکومت لڑکیوں کی شادی سے متعلق نئے قوانین New Marriages Act لا رہی ہے، اس کے تحت اب لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سے بڑھا کر 21 کردی جائے گی،Marriage Act, Students Reaction in Rampur، اس پر کالج کے لڑکے اور کیا رائے رکھتی ہیں، اس بارے میں نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے اترپردیش کے ضلع رامپور میں واقع گورنمنٹ رضا پی جی کالج کے طلبہ و طالبات Discussion between students about marriage age سے بات کی۔

Discussion between students about marriage age

مرکزی حکومت لڑکیوں کی 21 سال میں شادی کی بل لائی ہے جس پر سیاسی جماعتوں اور مذہبی تنظمیوں کی طرف سے سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے اترپردیش کے ضلع رامپور میں موجود گورنمنٹ رضا پی جی کالج کے طلبہ و طالبات کے درمیان ان رائے لی گئی Discussion Between Students about Marriage Age جن میں سے اکثریت نے مرکزی حکومت کے بل کو درست قرار دیا۔

ویڈیو دیکھیے
مرکزی حکومت اپنے اس فیصلے کے پیچھے سپریم کورٹ کے ایک حکم کو وجہ بتا رہی ہے۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد شادی کی کم از کم عمر کو 18 سے بڑھاکر 21 برس کر دیا جائے گا۔ اس فیصلے کے بعد لڑکیوں کی زندگی میں بھی کچھ تبدیلیاں آ سکتی ہیں۔ حکومت کا یہ فیصلہ کتنا درست رہے گا؟ اور اگر حکومت کا یہ فیصلہ درست نہیں ہے تو اس معاملے میں کیا بہتر رہے گا؟ انہیں تمام سوالات سے متعلق ای ٹی وی بھارت نے رامپور کے گورنمنٹ رضا پی جی کالج Government Raza PJ College Rampur کے طلبہ و طالبات کے مباحثے کے ذریعہ ان کی آراء لیں۔اس معاملے پر جہاں کچھ طلبہ و طالبات نے حکومت کے اس فیصلے کو درست قرار دیا وہیں کئی ایسے طلباء و طالبات بھی تھیں جنہوں نے اپنے دلائل ذریعہ حکومت کے اس فیصلے کو غیر ضروری عمل قرار دیا۔

مزید پڑھیں:

معلوم ہو کہ شادی کی کم از کم عمر کی حد مقرر کرنے والے حکومت کے اس فیصلے کے پیچھے اکتوبر 2017 کا سپریم کورٹ کا ایک فیصلہ ہے۔ جس میں سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ بیٹوں کو ازدواجی زیادتیوں سے بچانے کے لیے کم والی شادیوں کو غیر قانونی قرار دینا چاہئے۔ ساتھ ہی سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا تھا کہ اس معاملے میں حکومت کو فیصلہ لینا چاہیے کہ لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر میں تبدیلی ہو۔ جس کے بعد حکومت نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر مشق شروع کر دی ہے اور مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی عمر 21 برس کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.