دانش علی نے بتایا کہ کووڈ۔19 سے بچاؤ کے لئے ملک میں 21 دنوں کا لاک ڈاؤن ہے۔ اس ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کے لئے انہوں نے اپنی ایم پی فنڈ سے 50 لاکھ روپے امروہہ ضلع انتظامیہ کو اور ذاتی طور سے ایک لاکھ روپے وزیراعظم راحت فنڈ میں دیا ہے۔
مزید پڑھیں:کورونا وائرس سے اسپین کی شہزادی کی موت
بی ایس پی رکن پارلیامان نے لوگوں سے لاک ڈاؤن کی پیروی کرنے اور گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کرونا وبا سے لڑائی میں اہم کردار ادا کرنے والے ڈاکٹرز اور دیگر لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔