ETV Bharat / city

Priyanka Gandhi's Tweet on Yogi Government: غذائی قلت پر پرینکا گاندھی کی یوگی حکومت پر تنقید

کانگرییس کی جنرل سکریٹری اور اترپردیش انچارج پرینکا گاندھی واڈرا General Secretary and Uttar Pradesh in-charge Priyanka Gandhi Vadra نے عدم تغذیہ کے شکار بچوں کی تعداد میں اضافے کو لے کر ریاست کی یوگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنائی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھی کہ بی جے پی کے لیڈران بچوں کی غذائیت پر بات نہیں کریں گے۔

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 1:01 PM IST

http://10.10.50.90//english/08-November-2021/priyanka_0811newsroom_1636393775_515.jpeg

لکھنؤ: کانگریس کی جنرل سکریٹری اور اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے پارٹی کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا Priyanka Gandhi Vadra نے عدم تغذیہ کے شکار بچوں کی تعداد میں اضافے کو لے کر ریاست کی یوگی حکومت Yogi Government کو تنقید کا نشانہ Criticized بنائی ہے۔ ریاست کے بچوں میں غذائیت Child Nutrition پر دھیان دینے کے بجائے حکومت اور بی جے پی کے رہنما نفرت انگیز تقاریر کرنے میں مصروف ہیں۔

اتر پردیش کے بچوں میں غذائی قلت کے بڑھتے ہوئے مسئلے کو اجاگر کرنے والی میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے واڈرا نے بدھ کو کہا کہ ریاست میں غذائیت کی کمی کی وجہ سے صورتحال بگڑ رہی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا’’ اطلاعات کے مطابق اتر پردیش میں ملک میں سب سے زیادہ 4 لاکھ غذائی قلت کے شکار بچے ہیں۔ اتر پردیش کی 60 سے زیادہ اسمبلی حلقوں میں غذائی قلت کی صورتحال خوفناک ہے۔ لیکن بی جے پی لیڈران ان مسائل پر بات نہیں کریں گے۔ ان کی تقریروں میں نفرت کی بات ہے، بچوں کی غذائیت کی بات غائب ہے۔

مزید پڑھیں:

قابل ذکر ہے کہ خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت کے اعداد و شمار کے حوالے سے شائع ہونے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں چھ ماہ سے چھ سال کی عمر کے 9.27 لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ ان میں سے 3.98 لاکھ بچے اتر پردیش میں ہیں۔ یہی نہیں اجودھیا میں پانچ سال سے کم عمر کے پچاس فیصد سے زیادہ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.