اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں ریکارڈ 5375 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 70 افراد کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 183,555 تک پہنچ چکی ہے۔
لکھنؤ میں 21531
کانپور نگر میں 12585
غازی آباد میں 7038
نوئیڈا میں 7004
وارانسی میں 6682
میرٹھ میں 3364
جونپور میں 3343
مراد آباد میں 3707
علی گڑھ میں 3121
بارہ بنکی میں 2689
سہارنپور میں 2679
آگرہ میں 2471
اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست می 183,555 ہزار افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 2867 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
بستی میں 2093
صوبے میں اب تک 131295 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 14229
کانپور سے 8185
نوئیڈا سے 6144
غازی آباد سے 5917
گورکھپور سے 4124
جونپور سے 2725
میرٹھ سے 2513
مراد آباد سے 2676
آگرہ سے 2080
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی کئی افراد کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 2867 موت ہوئی۔
کانپور شہر میں 346
لکھنؤ میں 276
وارانسی میں 142
میرٹھ میں 128
پریاگ راج میں 121
آگرہ میں 105
گورکھپور میں 103
مراد آباد میں 91
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 48294 ہیں،
لکھنؤ میں 6647
کانپور میں 3630
پریاگ راج میں 2341
وارانسی میں 1740
بریلی میں 1548
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔
یو پی میں کورونا وائرس کا خطرہ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے، خاص طور پر لکھنؤ میں ہر روز کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا اور اموات بھی دیگر اضلاع کے مقابلے زیادہ ہو رہی ہیں۔