ETV Bharat / city

یوپی: کووڈ-19 متأثرین کے تعداد میں مسلسل اضافہ

کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ مائکرو بایولوجی میں کورونا وائرس کے تقریبا 851 مشتبہ افراد کے نمونے کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے 43 نمونے مثبت پائے گئے ہیں۔

corona in uttarpardesh
یوپی: کووڈ-19 متأثرین کے تعداد میں مسلسل اضافہ
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 9:26 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں 12 اپریل کو تقریبا 851 کورونا وائرس کے مشتبہ نمونے کا ٹیسٹ کیا گیا تھا جن میں سے 43 نمونے کے کورونا وائرس سے متأثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

نمونوں میں مثبت پائے جانے والے 42 مریضوں کو ایس این میڈیکل کالج آگرہ میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ ایک 20 سالہ مریض کو لکھنؤ میں ہی داخل کیا گیا ہے۔

اب تک ریاست میں مجموعی طور پر 1084 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17 ہے۔

ہفتہ کی شام 6 بجے تک 976 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور آج صبح 43 کیسوں میں اضافہ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.