ETV Bharat / city

'کانگریس اقتدار میں آئی تو ملک سے غربت ختم کردے گی'

جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ نزدیک آرہی ہے، ویسے ہی سیاسی پارٹیاں عوام کو اپنی طرف مائل کرنے کے لیے بڑے بڑے وعدے کر رہی ہیں۔

پی ایل پنیا
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 7:04 PM IST

اس سلسلے میں منگل کے روز اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں کانگریس پارٹی دفتر میں سینئر رہنما پی ایل پونیا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ' جس طرح سے کانگریس پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی نے ملک کے ہر غریب خاندان کو سالانہ 72 ہزار روپے دینے کا وعدہ کیا ہے، ہم اقتدار میں آنے کے بعد اس وعدے کو ہر حال میں پورا کریں گے'۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ' اس اسکیم کے تحت ملک کے پانچ کروڑ کنبوں کو فائدہ پہنچے گا'۔

ہماری پارٹی بی جے پی کی طرح صرف جملے بازی نہیں کرتی، بلکہ جو وعدہ کرتی ہے اسے ہر حال میں پورا بھی کرتی ہے'۔

پی ایل پونیا نے کہا کہ' آزادی کے بعد ملک میں تقریبا 70 فیصدی عوام غریب طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔ لیکن کانگریس نے سنہ 2011۔12 تک غریبی کی سطح کو کم کرکے 20 فیصد تک لے آئی'۔

ہم وعدہ کرتے ہیں کہ انتخابات 2019 میں اقتدار میں آنے کے بعد غریبی کو ہمیشہ کے لیے ملک سے ختم کر دیں گے۔

Intro:جس طرح سے عام انتخابات کی گھڑی نزدیک آ رہی ہے، ویسے ویسے عوام کو اپنی طرف کرنے کے لئے پارٹیاں بڑے بڑے وعدے کر رہی ہیں۔

Body:اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں آج کانگریس پارٹی دفتر میں سینئر لیڈر ن پی ایل پونیا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں سے کہا کہ جس طرح سے کانگریس پارٹی کے قومی صدر راہول گاندھی نے ملک کے غریب پریوار کو سال میں 72 ہزار روپیہ دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ہم اقتدار میں آنے کے بعد ہر حال میں پورا کریں گے۔

انہوں نے واضع طور پر کہا کہ اس اسکیم کے تحت ملک کے پانچ کروڑ پریوار کو فائدہ پہنچے گا۔ ہماری پارٹی بھاجپا کی طرح صرف جملے بازی نہیں کرتی، بلکہ جو وعدہ کرتی ہے اسے ہر حال میں پورا بھی کرتی ہے۔

Conclusion:پی ایل پونیا نے کہا کہ آزادی کے بعد ملک میں تقریبا 70 فیصد لوگ غریب طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔ لیکن 2014 تک کانگریس غریبی کو کم کرکے 20 فیصد تک لے آئی۔

ہم وعدہ کرتے ہیں کہ عام انتخابات 2019 میں اقتدار میں آنے کے بعد غریبی کو ہمیشہ کے لئے ملک سے ختم کر دیں گے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.