ETV Bharat / city

بارہ بنکی: کسان جن جاگرن مہم کے تحت کانگریسی متحرک - پرینکا گاندھی اپنے کارکنان میں جوش بھرنے میں کامیاب

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی ہدایت پر شروع کی گئی 'کسان جن جاگرن' مہم کو کامیاب بنانے کے لئے کارکنان نے محنت شروع کر دی ہے۔

Congress leader active for the kisan jan Jagran campaign
بارہ بنکی: کسان جن جاگرن مہم کے تحت کانگریسی متحرک
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 11:04 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:16 PM IST

لمبے وقفے کے بعد کانگریس کارکنان دیہی علاقوں میں گاؤں والوں کے درمیان دیکھے جا رہے ہیں۔ کانگریس کے ان پروگراموں میں کسانوں کی اچھی خاصی تعداد بھی نظر آ رہی ہے۔

بارہ بنکی: کسان جن جاگرن مہم کے تحت کانگریسی متحرک

اس سے واضح ہو رہا ہے کہ پرینکا گاندھی اپنے کارکنان میں جوش بھرنے میں کامیاب ہو رہی ہیں۔

کانگریس پارٹی کی 6 فروری کو شروع کی گئی مہم کی زمینی حقیقت جاننے کے لیے ای ٹی وی بھارت نے بارہ بنکی بلاک کے اری گدیہ گاؤں کا دورہ کیا۔ یہاں ریاستی کانگریس کے ترجمان تنج پنیا گاؤں والوں کے ساتھ چوپال کر رہے تھے۔

چوپال میں کسان اور بزرگ کے ساتھ خواتین بھی شامل تھیں۔ تنج پنیا کسانوں کی پریشانیوں کو سن رہے تھے۔ اس کے بعد انہوں نے کانگریس کی جانب سے جاری کیے گئے فارم کو بھروایا۔

تنج پنیا نے بتایا کہ اب تک 30 گاؤں میں چوپال ہو چکی ہے۔ ایک درجن سے زیادہ گاؤں کا دورہ انہوں نے خود کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی چوپالوں میں سب بڑا کسانوں کا مسئلہ آوارہ جانور کا نکل کے آرہا ہے اس کے علاوہ کسانوں کی لاگت بھی نہیں نکل رہی ہے۔

Intro:کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی ہدایت پر شروع کی گئی کسان جن جاگرن مہم کو کامیاب بنانے کے لئے کارکنان نے محنت شروع کر دی ہے. لمبے وقفے کے بعد کانگریس کارکنان دیہی علاقوں میں گاؤں والوں کے دوران دیکھے جا رہے. کانگریس کے ان پروگراموں میں کسانون کی اچھی خاصی تعداد بھی نظر آ رہی ہے. اس واضح ہو رہا ہے کہ پرینکا گاندھی اپنے کارکنان میں جوش بھرنے میں کامیاب ہو رہی ہیں.

Body:کانگریس پارٹی کی 6 فروری کو شروع کی گئی مہم کی ذمینی حقیقت جاننے کے لئے ای ٹی وی بھارت نے بنکی بلاک کے اری گدیہ گاؤں کا دورہ کیا. یہاں ریاستی کانگریس کے ترجمان تنج پنیا گاؤں ولاوں کے ساتھ چوپال کر رہے تھے. چوپال میں کسان اور بزرگ خواتین بھی شامل تھیں. تنج پنیا کسانوں کی پریشانیوں کو سن رہے تھے. اس کے بعد انہوں نے کانگریس کی جانب سے جاری کئے گئے فارم کو بھروایا. تنج پنیا نے بتایا کہ اب 30 گاؤں میں چوپال ہو چکی ہے. ایک درجن سے زیادہ گاؤں کا دورہ انہوں نے خود کیا ہے. انہوں نے بتایا کہ ان کی چوپالوں میں سب بڑا کسانوں کا مسلہ. آوارہ. جانور نکل کے آ رہا ہے اس کے علاوہ کسانوں کی لاگت بھی نہیں نکل رہی ہے.
بائیٹ تنج پنیا، کانگریس رہنما

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.