ETV Bharat / city

محرم الحرام کے چاند کی تصدیق - رویت ہلال کمیٹی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور مرکزی شیعہ کمیٹی لکھنئو کی جانب سے محرم الحرام کے چاند کی تصدیق ہوگئی ہے، 21 اگست کو پہلی محرّم اور 30 اگست کو یوم عاشورہ ہوگا۔

Confirmation of the moon of Muharram
محرم الحرام کے چاند کی تصدیق
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 9:19 PM IST

ادارہ شرعیہ فرنگی محل سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی فرنگی محل کے صدر قاضی شہر لکھنؤ، مفتی ابوالعرفان میاں فرنگی محلی کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج 29 ذی الحجہ بتاریخ 20 اگست دن جمعرات کو محرم الحرامم کے چاند کی شرعی تصدیق ہوگئی ہے، لہذا 21 اگست دن جمعہ کو پہلی محرم الحرام ہوگی اور 30 اگست دن اتوار کو یوم عاشورہ ہوگا۔

Confirmation of the moon of Muharram
محرم الحرام کے چاند کی تصدیق

اس کے علاوہ شیعہ چاند کمیٹی کے صدر مولانا سید سیف عباس نقوی نے اطلاع دی ہے کہ 29 ذی الحجہ کو چاند کی تصدیق کی جاچکی ہے لہٰذا کل 21 اگست 2020 کو یکم محرم الحرام ہے اور 30 اگست کو شہادت حضرت امام حسین (یوم عاشورہ ) ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.