ETV Bharat / city

Yogi Adityanath Resigns: کابینہ کی میٹنگ کے بعد یوگی نے گورنر سے مل کر استعفیٰ دیا - Yogi Adityanath resigns along with Governor

تاریخی جیت کے بعد یوگی آدیتہ ناتھ نے کابینہ کے ساتھ میٹنگ کی اور اس کے بعد گورنرآنندی بین پٹیل سے مل کر استعفی سونپ دیا Yogi Resigns۔

Yogi Adityanath Resigns
Yogi Adityanath Resigns
author img

By

Published : Mar 11, 2022, 7:52 PM IST

لکھنؤ: کابینہ کی میٹنگ کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ راج بھون پہنچے۔ جہاں نئی ​​حکومت کے قیام سے قبل وزیر اعلی یوگی نے گورنر سے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا Yogi Adityanath resigns along with Governor۔

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کابینہ کے وزراء کے ساتھ بات چیت کی۔ اس کے بعد یوگی نے بہتر حکومت چلانے کے لیے نائب وزیر اعلیٰ اور تمام وزرا کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعلی یوگی نے اپنا استعفیٰ گورنر کو سونپ دیا۔ اگلی حکومت بنانے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ اگلے چند دنوں میں بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ میں پارٹی لیڈر کا انتخاب ہوگا، اس کے بعد حلف برداری ہوگی۔

مزید پڑھیں:

معلوم ہو کہ بی جے پی اتحاد نے اترپردیش اسمبلی انتخاب میں 403 سیٹ میں سے 273 سیٹوں پر جیت درج کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.