ETV Bharat / city

بارہ بنکی : کرسمس ڈے جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا - عیسیٰ مسیح کی یوم پیدائش 'کرسمس'

بارہ بنکی سیول لائن پر واقع میتھوڈسٹ چرچ میں عسائیوں کے ساتھ تمام مذاہبِ کے لوگ یکجا ہوئے اور مل جل کر کرسمس تیوہار منایا۔

Christmas celebration in barah banki
بارہ بنکی : کرسمس ڈے پورےجوش وخروش کے ساتھ منایا گیا
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 6:40 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں عیسیٰ مسیح کی یوم پیدائش 'کرسمس' بڑےجوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

اس موقع پر شہر کے تمام چرچ میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا۔ لوگ صبح سے عبادت کرتے نظر آئے، اس دوران چرچ میں عیسیٰ مسیح کی شان میں نغمے بھی گائے گئے۔

بارہ بنکی : کرسمس ڈے پورےجوش وخروش کے ساتھ منایا گیا

بارہ بنکی سیول لائن پر واقع میتھوڈسٹ چرچ میں عسائیوں کے ساتھ تمام مذاہبِ کے لوگ یکجا ہوئے اور مل جل کر کرسمس تیوہار منایا۔

اس موقع پر لوگوں نے سماج سے برائیوں کو ختم کرنے کا عزم لیا اور عیسیٰ مسیح کی تعلیم اور ان کے پیغام کو دور دور تک پہنچانے کی بات کہی۔

قابل ذکر ہے کہ عیسیٰ مسیح آج سے 2019 برس قبل پیدا ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں: اٹل بہاری واجپائی کو خراج عقیدت

انہوں نے دنیا میں انسانیت اور امن و امان کا پیغام دیا۔ اس لئے اس موقع پرچرچوں میں تمام عالم میں امن و امان قائم رکھنے کی دعا بھی کی گئی۔

Intro:بارہ بنکی میں عیسا مسیح کی یوم پیدائش کرسمس جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا. اس موقع پر شہر کے تمام چرچوں میں خصوسی عبادت کا احتمام کیا گیا. جہاں صبح سے لوگ عبادت کرتے نظر آئے. اس دوران چرچوں میں عیسا مسیح کی شان میں نغمے بھی گائے گئے.

Body:بارہ بنکی کے سیول لائن واقع میتھوڈسٹ چرچ میں عسائیوں کے ساتھ تمام مذاہبِ کے لوگ یکجہ ہوئے اور مل جلکر کرسمس تیوہار منایا. اس موقع پر لوگوں نے سماج سے برائیوں کو ختم کرنے کا عزم لیا اور عیسا مسیح کی تعلیم اور ان کے پیغام کو دور دور تک پہونچانے کی بات کہی.
قابل ذکر ہے کہ عیسا مسیح آج سے 2019 برس قبل پیدا ہوئے تھے. انہوں نے دنیا میں انسانیت اور امن و امان کا پیغام دیا. اس لئے بدھ کو چرچوں میں تمام عالم میں امن و امان قائیم رکھنے کی دعا بھی کی گئی.
بائیٹ 1 نیلم سنگھ، مقامی شہری
بائیٹ 2 انوگرہ سنگھ، مقامی شہری
بائیٹ پی نریش سنگھ، فادر میتھوڈسٹ چرچ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.