ETV Bharat / city

بارہ بنکی : سماجی تنظیم نے مریضوں میں چائے بسکٹ تقسیم کئے - رفیع احمد قدوائی

سماجی زندگی فاونڈیشن نے ضلع ہسپتال میں چائے بسکٹ تقسیم کرکے مدد کی پہل کی ۔

chai biscuit distribution
بارہ بنکی : زندگی فاؤنڈیشن نے مریضوں میں تقسیم کئے چائے بسکٹ
author img

By

Published : Jan 18, 2021, 8:29 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں دوشنبے کو سماجی تنظیم زندگی فاؤنڈیشن نے ضلع زنانہ ہسپتال میں مریضوں اور تیمارداروں کو چائے اور بسکٹ تقسیم کئے.

زندگی فاؤنڈیشن کی اس پہل سے مریضوں اور تیمارداروں کو کافی راحت حاصل ہوئی اور انہوں نے اس کے لئے تنظیم کی مزید ستائش کی.
واضح رہے کہ گزشتہ 11 فروری کو زندگی فاؤنڈیشن کی ہی جانب سے رفیع احمد قدوائی میموریل ضلع زنانہ ہسپتال میں تہری تقسیم کی گئی تھی. اس وقت زندگی فاؤنڈیشن کے کارکنان نے دیکھا تھا کہ مریضوں کو چائے اور بسکٹ کے لئے کافی پریشانیاں ہو رہی ہیں. اسی وقت تنظیم نے طئے کیا تھا کہ وہ چائے اور بسکٹ تقسیم کریں گے.

chai biscuit distribution
بارہ بنکی : زندگی فاؤنڈیشن نے مریضوں میں تقسیم کئے چائے بسکٹ
chai biscuit distribution
بارہ بنکی : زندگی فاؤنڈیشن نے مریضوں میں تقسیم کئے چائے بسکٹ

دوشنبے کو تنظیم نے اس عہد کو عملی جامہ پہنایا اور 200 مریضوں اور ان کے تیمارداروں کو چائے بسکٹ تقسیم کیا.

اس موقع پر تنظیم کے صدر زہیر انجم خاں نے کہا کہ اس سردی میں مریضوں اور تیمارداروں کو موقع پر چائے بسکٹ دینا بڑے ثواب کا کام ہے.

انہوں نے یقین دہانی کرائی کی وہ وقت فو وقتآ اس پروگرام کو جاری رکھیں گے. وہیں مریضوں نے بھی اس کار خیر کے لئے تنظیم کی مزید ستائش بھی کی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.