ETV Bharat / city

بہرائچ: کابینی وزیر نے طلبا میں سویٹر تقسیم کیا - anil rajbhar distributed Sweater

کابینی وزیرانل راجبھر نے وکاس بھون کے کانفرنس ہال میں ضلع کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ میٹنگ کے دوران تمام اسکولی طلبہ کو سویٹر تقسیم کیا۔

cabinet-minister-anil-rajbhar
کابینی وزیرانل راجبھر
author img

By

Published : Dec 12, 2019, 12:06 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے ایک دن کے دورے پر کابینی وزیرانل راجبھر نے وکاس بھون کے کانفرنس ہال میں ضلع کے اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹنگ کرکے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور اس میں تیزی لانے کا بھی احکام جاری کیا۔

وزیر نے طالب علموں میں سویٹر تقسیم کیا

انہوں نے میٹنگ کے دوران کہا کہ جلد ہی وزیراعلیٰ بہرائچ دورے پر آئنگے جس کی وجہ سے 30 دسمبر تک گڈھا سے آزاد سڑکوں کے سلسلے میں وزیر نے محکمہ کے افسروں کو جلد کام پورا کرنے کی بھی ھدایت دی۔

کابینی وزیر ضلع میں نظم و ضبط کے تعلق سے پولیس کے اعلیٰ افسران سے بھی بات کیا اور کہا کہ عوام کی حفاظت ہماری پہلی ذمہ داری ہے. اس دوران وزیر نے تمام اسکولی طلبہ کو سویٹر تقسیم کیا۔

کابینی وزیر انل راجبھر کے علاوہ بی جے پی کے تمام عہدیدار و ممبر بھی موجود تھے۔

Intro:بہراءیچ. کیبنٹ وزیرانل راجبھر نے طالب علموں کو سویٹر کیا تقسیم.Body:ضلع بہراءیچ کے ایک دن کے دورے پر پہنچے کیبنٹ وزیر انل راجبھر نے وکاس بھون کے کانفرنس حال میں ضلع کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ میٹنگ کر ضلع کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیااور اس میں تیزی لانے کا حکم نافذ کیا. انہوں نے کہا کہ جلد ہی صوبہ کے وزیر اعلیٰ بہراءیچ دورے پر اءےنگے. 30 نومبر تک گڈھا سے آزاد سڑکوں کولے کر وزیر نے محکمہ کے افسروں کو جلد کام پورا کرنے کی بھی ھدایت دی. ضلع میں لاءن آرڈر کو لے کر پولیس کے اعلیٰ افسروں سےبھی بات کیااور کہا کہ عوام کی حفاظت ہماری پہلی ذمہ داری ہے. اس دوران وزیر نے تمام اسکولی طلبہ کو سویٹر تقسیم کیا سویٹر پاکر بچوں کے چہرے کھل اٹھے
باءٹ. وزیر انل راجبھرConclusion:کیبنٹ وزیر انل راجبھر کے علاوہ بی. جے. پی. کے تمام عہدیدار و ممبر بھی موجود رہے

باءٹ.کیبینٹ وزیر انل راجبھر
ویزوءل
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.