ETV Bharat / city

موسم سرما کے پیش نظر غریبوں میں کمبل تقسیم

ضلع مجسٹریٹ سمبھوکمار و پولیس کپتان گورو گروور نے بیتی رات شہر کے مختلف علاقوں جیسے بس اسٹینڈ، ریلوے اسٹیشن میں جاکر غریب و ضرورت مندوں میں کمبل بانٹے۔

ای ٹی وی بھارت
ٹھنڈی کے مدنظر غریبوں میں کمبل تقسیم
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 7:30 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بہرائچ کے ضلع مجسٹریٹ و پولیس کپتان نے دیر رات شہر کے مختلف علاقوں میں جاکر غریب و ضرورت مندوں میں کمبل کو تقسیم کیا۔

ضلع مجسٹریٹ سمبھوکمار و پولیس کپتان گورو گروور نے بیتی رات شہر کے مختلف علاقوں جیسے بس اسٹینڈ، ریلوے اسٹیشن میں جاکر غریب و ضرورت مندوں میں کمبل بانٹے۔

ٹھنڈی کے مدنظر غریبوں میں کمبل تقسیم

ضلع مجسٹریٹ سمبھوکمار نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش حکومت کی جانب سے ٹھنڈ کے مدنظر کوئی بھی انسان ٹھنڈ سے پریشان ناہو اسلے ضلع میں ہماری کوشش ہے کہ غریب رکشہ والے، مزدور جن کے پاس شہر میں سر چھپانے کی جگہ نہیں ہوتی ایسے لوگوں کا خاص خیال رکھتے ہوئے کمبل تقسیم کیا۔

رین بسیرا کا دورا کر کے ان میں جو کمیاں ہے نگر پالیکا کو اطلاع دی گئی ہے کہ اس کو فوری طور پر رہنے لائق بنایا جائے۔

مزید پڑھیں: شمال مشرقی تحریک پر راجیہ سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ

اس موقع پر ضلع کے اور بھی افسر موجود رہے، کمبل ملنے سے غریب رکشہ والے و مزدور کافی خوش ہوئے۔

Intro:
بہراءیچ. ضلع مجسٹریٹ و پولیس کپتان نے دیر رات شہر کے مختلف علاقوں میں جاکر غریب و ضرورت مندوں میں کمبل کو تقسیمِ کیاBody:
ضلع مجسٹریٹ سمبھوکمار و پولیس کپتان گورو گروور نے بیتی رات شہر کے مختلف علاقوں جیسے بس اسٹینڈ، ریلوے اسٹیشن میں جاکر غریب و ضرورت مندوں میں کمبل بانٹے. ضلع مجسٹریٹ سمبھوکمار نے ای. ٹی. وی. بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش حکومت کی جانب سے ٹھنڈکے مدنظر کوئی بھی انسان ٹھنڈ سے پریشان نا ہو اسلے ضلع میں ہماری کوشش ہے کہ کوئی بھی شخص خاص طور پر غریب رکشہ والےومزدور جو گاءوں سے روزی کمانے شہر آتے ہیں جنکے پاس شہر میں سر چھپانے تک جگہ نہیں ہوتی ایسے لوگوں کا خاص خیال رکھتے ہوے آج کمبل تقسیمِ کیا.
رین بسیرا کا دورا کران میں جو کمیاں ہے نگر پالیکا کو اطلاع دی گئی ہے کہ اس کو فوری طور پر رہنے لایق بنایا جائے
رپورٹر :رفیق احمد بہراءیچ Conclusion:اس موقع پر ضلع کے اور بھی افسر موجود رہے اور کمبل پارکر غریب رکشہ والے و مزدور تبکہ کافی خوش ہوے اور سکون محسوس کیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.