ETV Bharat / city

بارہ بنکی : بزرگ شہریوں کے درمیان کمبل کی تقسیم

موسم سرما میں غریب افراد کو محفوظ رکھنے کے لیے ملک کے اندر مختلف قسم کی غیرسرکاری تنظیمیں اور افراد سردیوں کے کپڑے مفتم میں تقسیم کر رہے ہیں.

blanket distribution among senior citizen in barabanki
بزرگ شہریوں کے درمیان کمبل کی تقسیم
author img

By

Published : Jan 14, 2021, 10:55 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کے پاٹ مؤ موضع دھرتی پوروا میں بوٹنکل زراعت کے ماہر فرحان امین نے آنکھیں انڈیا فاؤنڈیشن کی مدد سے 65 برس سے زائد افراد کے درمیان کمبل تقسیم کیا۔

یہ تمام کمبل فرحان امین نے اپنے سی ایس آر فنڈ سے تقسیم کئے ہیں۔

کمبل حاصل کرنے والوں میں 125 سالہ پربھو دئی بھی شامل ہیں۔

اس موقع پر فرحان امین نے کہا کہ تمام حیثیت مند افراد کو اپنی جانب سے غریب اور بے سہارا افراد کی مدد ضرور کرنی چاہئے۔

blanket distribution among senior citizen in barabanki
بزرگ شہریوں کے درمیان کمبل کی تقسیم

پروگرام کی صدارت کر رہے ریڈ کراس کے ضلع سکریٹری پردیپ سارنگ نے 'آنکھیں فاؤنڈیشن' کی جانب سے دھرتی پوروا کی ہمہ جہت طرقی، معاشی اور تعلیمی بیداری کے لئے گاؤں کو گود لئے جانے کی ستائش کی۔

انھوں نے یقین دہانی کرائی کہ کمبل تقسیم سے شروع ہوئی مہم جلد ہی رنگ لائے گی۔

اس کے بعد گاؤں میں طرقی کی لہر دوڑے گی۔

فرحان امین کی کوششوں سے اس گاؤں کے تمام افراد کے چہرے پر خوشی کی لہر دوڑنے لگے گی.

کمبل تقسیم تقریب کو آنکھیں فاؤنڈیشن کے صدر ہری پرساد ورما نے بھی خطاب کیا۔

پروگرام کے آخر میں قومی ترانہ بھی گایا گیا،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.