اس دوران ڈٰ ایم نے وہاں کام پر مامور افسران سے جانکاری حاصل کی اور انہیں ہدایت دی کہ حکومت کی جانب سے دیے گئے سبھی احکامات پر سختی سے عمل کیا جائے۔
ڈی ایم نے مزید کہا کہ خاص طور پر سوشل ڈسٹیننگ کا خیال رکھا جائے، اور احاطے کی صاف صفائی سمیت سینیٹائزنگ پر خاص توجہ دی جائے۔