ETV Bharat / city

بدایوں: ایس ایس اکاڈمی کے قومی صدر حاجی ممتاز نم آنکھوں کے ساتھ سپردخاک - National President of SS Academy

اترپردیش کے بدایوں کی مشہور شخصیت اور سجادہ نشین شاہ ثقلین میاں کے چھوٹے بھائی، حاجی ممتاز میاں کو نم آنکھوں کے ساتھ ان کے آبائی علاقہ قصبہ ککرالہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Badaun: National President of SS Academy Haji Mumtaz will be laid to rest today

author img

By

Published : Sep 17, 2021, 7:13 AM IST

Updated : Sep 17, 2021, 12:15 PM IST

بدایوں: اترپردیش کے قصبہ ککرالہ کے رہنے والے، درگاہ شاہ شرافت کے سجادہ نشین شاہ ثقلین میاں کے چھوٹے بھائی اور شاہ ثقلین اکیڈمی آف انڈیا کے قومی صدر حاجی ممتاز میاں کو سپردخاک کردیا گیا۔
ان کی تدفین بروز جمعہ ان کے آبائی علاقہ ضلع بدایوں کے قصبہ ککرالہ میں صبح 10 بجے ادا کی گئی۔

حاجی ممتاز میاں کی شخصیت سیاسی اور سماجی اعتبار سے فکر مند، غریبوں و عوام کی ہمدرد، امن و انصاف پسند، حق کی آواز کو بلند کرنے کے طور پر ریاست میں جانی جاتی ہے۔

Badaun: National President of SS Academy Haji Mumtaz will be laid to rest today
عوام الناس سے خطاب کرتے ہوئے حاجی ممتاز میاں

مزید پڑھیں: میرٹھ کے پسماندہ علاقوں میں تعلیمی ادارے مشکل حالات میں

ممتاز میاں نے ہمیشہ حق اور انصاف کے لیے اپنی آواز کو بلند کیا اور آخری سانس تک خدمت خلق کے کاموں کو انجام دیتے رہے۔ قوم کے لئے آپ کے جذبے اور کاموں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

سابق وزیراعلی کے ساتھ حاجی ممتاز میاں

معلوم ہوکہ 16 ستمبر بروز جمعرات کو ممتاز میاں دوپہر کے وقت بریلی کے درگاہ شاہ شرافت پر اپنے دنیا کو الوداع کہہ گئے۔

Last Updated : Sep 17, 2021, 12:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.