ETV Bharat / city

اتر پردیش: جموں وکشمیر اسپیشل سیل کا قیام - مئو اتر پردیش کی خبریں

اتر پردیش کے مئو میں ضلع مجسٹریٹ کی قیادت میں اسپیشل سیل کا قیام عمل میں آیا ہے۔ اس سیل کا مقصد ضلع میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلباء کو کسی بھی طرح کی پریشانیوں سے نجات دلانے اور انہیں مدد فراہم کرنے کی غرض سے اس کا قیام عمل میں آیا ہے۔

اتر پردیش: جموں وکشمیر اسپیشل سیل کا قیام
اتر پردیش: جموں وکشمیر اسپیشل سیل کا قیام
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 7:18 PM IST

اترپردیش حکومت کے ذریعہ جاری احکامات کے مد نظر یہ اقدام کیا گیا ہے۔

اتر پردیش: جموں وکشمیر اسپیشل سیل کا قیام

جموں وکشمیر اسپیشل سیل کے سربراہ ضلع مجسٹریٹ ہوں گے، جبکہ ممبر سکریٹری کی ذمہ داری ضلع اقلیتی فلاح و بہبود افسر کو دی گئی ہے۔

مئو ضلع میں مقیم جموں و کشمیر کے طلباء ودیگر افراد کو در پیش مسائل کے حل کی ذمہ داری اقلیتی افسر کی ہی ہوگی۔

Intro:اتر پردیش کے مئو میں ضلع مجسٹریٹ کی قیادت میں اسپیشل سیل کا قیام عمل میں آیا ہے. اس سیل کا مقصد ضلع میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلباء کو کسی بھی دقت مدد فراہم کرانا ہے. اترپردیش حکومت کے ذریعہ جاری احکامات کے مد نظر یہ قدم اٹھایا گیا ہے.

Body:جموں وکشمیر اسپیشل سیل کے سربراہ ضلع مجسٹریٹ ہوں گے. جبکہ ممبر سکریٹری کی ذمہ داری ضلع اقلیتی فلاح و بہبود آفیسر کو دی گئی ہے. مئو ضلع میں مقیم جموں و کشمیر کے طلباء ودیگر افراد کو در پیش مسائل حل کرنے کی ذمہ داری اقلیتی آفیسر کی ہی ہوگی.

بائٹ. لال من ،ضلع اقلیتی فلاح و بہبود آفیسر، مئو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
موبائل 9450012950

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.