ETV Bharat / city

بارہ بنکی: سابق چیئرمین مرحوم راجیو چودھری کے لئے تعزیتی جلسہ

جلسے میں تمام مقررین نے راجیو چودھری کی شخصیت اور کار حائے نمایاں پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی۔

سابق چیئرمین مرحوم راجیو چودھری
سابق چیئرمین مرحوم راجیو چودھری
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 9:31 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سماجی تنظیم سوسائٹی فار ایجوکیشنل ویلفیئر ایکٹیویٹیز سیوا کی جانب سے نواب گنج نگر پالکا کے سابق چیئرمین مرحوم راجیو چودھری کی بایاد ایک تعزیتی جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ جلسے میں تمام مقررین نے راجیو چودھری کی شخصیت اور کار حائے نمایاں پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی۔ ساتھ ہی تعزیتی جلسے میں شہر کے کسی بھی چوراہے پر راجیو چودھری کے مجسمہ کو لگوانے کی تجویز بھی پاس کی گئی۔

سابق چیئرمین مرحوم راجیو چودھری

قابل غور ہو کہ شہر کی مشہور و معروف شخصیت راجیو چودھری کا 24 ستمبر کو کووڈ-19 کی بیماری سے انتقال ہو گیا تھا۔ وہ نوابگنج نگر پالکا کے 5 برس چئیرمین بھی رہے تھے۔ راجیو چودھری تمام قسم کی ادبی سرگرمیوں میں ہمیشہ ملوس رہتے تھے۔ اردو ادب سے بھی ان کا خاص لگاؤ تھا۔ اوردو ادب کی تمام محفلوں میں وہ سر فہرست ہوا کرتے تھے۔ اس کے علاوہ وہ سماجی، قومی یکجہتی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی شہر میں ایک مثال کی ہی طرح تھے۔

یہ بھی پڑھیں: کسان بل 2020 پر صدر کے دستخط

ان کی موت سے ضلع تما گوشوں میں غم کا ماحول ہے۔ اسی سلسلے میں اتوار کو شہر کے مغل دربار میں ایک تعزیتی جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں قارین نے راجیو چودھری کی شخصیت ان کی فکر و افکار پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ اس کے بعد انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے دو منٹ کا مون بھی رکھا گیا۔ ساتھ ہی انتظامیہ اور حکومت کے سامنے شہر کے کسی چوراہے پر راجیو چودھری کے مجسمعہ لگائے جانے کی تجویز بھی پاس کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.