ETV Bharat / city

بہرائچ: صفائی بیداری ریلی کا انعقاد - اسکول کے صدر مدرس رضوان

محکمہ لیبر کی جانب سے جاری صفائی مہم کے تحت دیہات سماج تنظیم، چائلڈ لائن بہرائچ اور وزارت برائے خواتین و اطفال کی ترقی کے زیر اہتمام صفائی مہم کے عنوان سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

صفائی بیداری ریلی کا انعقاد کیا گیا
صفائی بیداری ریلی کا انعقاد کیا گیا
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 5:16 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:02 PM IST

اسکول کے صدر مدرس رضوان نے بتایا کہ بچوں نے اسکول سے کلیکٹریٹ تک جلوس نکالا اور عوام کو صفائی سے متعلق بیدار کرنے کی کوشش کی۔

صفائی بیداری ریلی کا انعقاد کیا گیا

اس موقع پر دیہات سماج تنظیم کے صدر جتیندر چترویدی، اسکول کے مدرسین کے علاوہ کافی تعداد میں بچے و سماجی کارکنان نے حصہ لیا۔

اسکول کے صدر مدرس رضوان نے بتایا کہ بچوں نے اسکول سے کلیکٹریٹ تک جلوس نکالا اور عوام کو صفائی سے متعلق بیدار کرنے کی کوشش کی۔

صفائی بیداری ریلی کا انعقاد کیا گیا

اس موقع پر دیہات سماج تنظیم کے صدر جتیندر چترویدی، اسکول کے مدرسین کے علاوہ کافی تعداد میں بچے و سماجی کارکنان نے حصہ لیا۔

Intro:بہرائچ - محکمہ لیبر کی جانب سے چل رہے اسکول کے بچوں نے آج دیہات سماج تنظیم, چائلڈ لائن بہرائچ اور وزارت برائے خواتین و بچوں کی ترقی کے زیر اہتمام ایک صفائی مہم ریلی کا انعقاد کیا گیا-Body:آفتاب 19012020


اسکول کے صدرمدرس رضوان نے بتایا کہ بچے اسکول سے کلیکٹریٹ تک جلوس نکالا اور عوام کو صفائی سے متعلق بیداری پیدا کرنے کی کوشش کی،
اس موقع پر دیہات سماج تنظیم کے صدر جتیندر چترویدی، اسکول کے مدرسین کے علاوہ کافی تعداد میں بچے و سماجی کارکن نے حصہ لیا.
Conclusion:بائٹ :اسکول کے صدر مدرس :رضوان خاں:پرنسپل
ویزؤل
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.