ETV Bharat / city

بہرائچ میں کورونا کے آٹھ مثبت مریض

بہرائچ کے چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی کے سنگھ نے بتایا کہ بہرائچ میں اب تک آٹھ افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی، کورونا کے مریض کی تشخیص ہونے کے بعد چیف میڈیکل سپریٹینڈنت نے دیر رات تک میٹنگ کی اس کے بعد میڈیا کو اس بابت مطلع کیا۔

بہرائچ میں کورونا کے آٹھ مثبت مریض
بہرائچ میں کورونا کے آٹھ مثبت مریض
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 12:47 PM IST

ان آٹھ مریضوں میں سے چھ مریض کو ضلع اسپتال میں قرنطین کیا گیا تھا، جبکہ ایک مریض کو شیلٹر ہوم اور ایک کو اسی کے گھر پر قرنطین کیا گیا oy.

ان آٹھ مریضوں میں فتح پور تھانہ علاقے کا باشندہ دنیش کمار یادول کیشو پور تیجوا پور کے سنجے کمار رجنی محلہ غلام علی پورا کے روپانی نیپال کے باشندہ سنت رام ساکنسیسہ ناپارہ کے راج کمار وزیر پور تھانہ فخر پور کے بڑکؤ کشی نگر کے نعیم حسین اور مگہی نانپار بہرائچ کے مغلے میں میں کورونا کی تصدیق کی گئی ہے۔

اس کے ساتھ ہی ضلع میں کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد عوام سمیت انتظامیہ میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.