ETV Bharat / city

علی گڑھ میں کورونا کے سات مریض صحتیاب - ہسپتال سے فارغ

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع ایل ون (L1) اسپتال، ہردووا گنج میں کورونا وائرس کے سات مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد انہیں اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

علی گڑھ میں کورونا کے سات مریض صحتیاب
علی گڑھ میں کورونا کے سات مریض صحتیاب
author img

By

Published : May 15, 2020, 1:05 PM IST

بتایا جاتا ہے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد ساتوں مریض کو ہردووا گجنج کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، علاج کے بعد ان کے نموںوں کی جانچ کی گئی، جس کی رپورٹ منفی آئی، ساتوں مریضوں کو اسپتال سے فارغ کیے جانے کے وقت اسپتال کے طبی عملے نے انہیں ہار پہنائے اور تالیاں بجا کرانہیں رخصت کیا۔

صحتیاب افراد نے بھی طبی عملے اور علی گڑھ انتظامیہ کے عہدیداران کا شکریہ ادا کیا اور کورونا سے نجات کی دعائیں کیں

ضلع علی گڑھ میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد 67 ہو گئی ہے جس میں 31 افراد مکمل طور سے صحت یاب ہو چکے ہیں، حالانکہ آٹھ اموات ہو چکی ہیں، اور 28 ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.