ETV Bharat / city

کپواڑہ میں پولیس کا عوامی دربار منعقد - latest news kupwara kashmir

جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں پولیس کی طرف سے عوامی دربار منعقد کیا گیا، جس میں عوام نے علاقے کو منشیات سے پاک کرنے کی بات کہی۔

Public court of police held in Kupwara
عوام الناس
author img

By

Published : Aug 12, 2021, 1:37 AM IST

ایس ایس پی کپواڑہ ڈاکٹر جی وی سندیپ چکرورتی نے آج کلاروس کپواڑہ میں ایک عوام دربار کا انعقاد کیا۔ جس میں کلاروس علاقے کے ڈی ڈی سی ممبر، بی ڈی سی ممبران، سرپنچوں، ٹرانسپورٹ اور تجارت سے وابسطہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر لوگوں نے اپنے علاقوں میں درپیش مسائل کو ایس پی کی نوٹس میں لایا۔ لوگوں نے منشیات مخالف مہم کو جاری رکھنے کا ایس پی سے مطالبہ کیا کہ منشیات میں ملوث افراد کے خلاف کارراوئی ہونے چاہئے۔

ایس ایس پی ڈاکٹر جی وی سندیپ نے لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ اس علاقے کو منشیات سے پاک کرنے کیلے اپنی کوششوں کو جاری رکھے گے اور اس میں لوگوں کو پولس کا ساتھ بھی ضروری ہے ۔تاکہ نوجوان نسل کو اسے بدت سے دور رکھا جاسکے۔دربار میں ڈی ایس پی ہیڈکواٹر راشد یونس کلاروس چوکی کے دی او منظور احمد بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.