شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں ایک بی جے پی کارکن کے ساتھ پرسنل سیکورٹی آفیسر Missing SPO Arrested in Kupwara اور ان کے ساتھ کو پولیس نے بدھ کے زور گرفتار کیا ہے۔ دراصل دو روز قبل پی ایس او اور ان کے ساتھی بی جے پی کارکن عبدالرشید زرگر کے گھر سے دو لوگ ہتھیار لے کر فرار PSO Fled with weapons ہوئے تھے۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار IGP Kashmir Vijay Kumar نے ایک نجی نیوز ایجنسی کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی رات ایس پی او ثاقب احمد تانترے ولد ثناء اللہ تانترے ساکن بوہی پورہ، جو بی جے پی کارکن رشید زرگر کے پی ایس او کے طور پر تعینات تھا،دو ہتھیاروں کے ساتھ فرار ہو گئے تھے کو پولیس نے آج ہتھیار سمیت گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں:BJP Activist’s PSO Go Missing بی جے پی کارکن اور ان کے محافظ ہتھیاروں سمیت لاپتہ
انہوں نے بتایا کہ ثاقب کا "ساتھی" عارف احمد ولد بشیر احمد میر، جو بوہی پورہ کپواڑہ کا رہنے والا ہے بھی اسی وقت لاپتہ ہو گیا تھا کو بھی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے ان دونوں کی گرفتاری کے لیے معلومات فراہم کرنے والے کو 5 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا تھا،