ETV Bharat / city

ہار کر بھی میری جیت ہوئی ۔انجنئیر رشید

عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجنئیر رشید نے کہا کہ جنوبی کشمیر کی پارلیمانی سیٹ پر ہار کے باوجود بھی لوگوں نے مبارک پیش کی ۔

author img

By

Published : May 30, 2019, 10:17 PM IST

عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجنئیر رشید

انہوں نے کہا :'میں ایسا پہلا امیدوار ہوں جس سے پارلیمانی انتخابات میں شکست کے بعد بھی عوام مبارک بادی کے پیغامات بھیج رہے ہیں'۔

انجنئیر رشید نے ان باتوں کااظہار سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا ۔

انہوں نے اپنے ووٹروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا کہ انہیں ایک ایجنٹ کی لیبل چسپان کی گئی تھی تاہم جنوبی کشمیر کے لوگوں نے جس طرح انجنئیر رشید کے حق میں ووٹ ڈالا یہ ان تمام پارٹیوں اور ایجنسیوں کے لیے چشم کشا ہ ہے جو انجنئیر رشید کو ایک ایجنٹ ہونے کا الزام لگاتے تھے۔

انجنئیر رشید نے دونوں کو ملکوں پر بامعنی بات چیت پر زور دیا
انہوں نے دونوں ممالک کی قیادت سے پُر زور اپیل کی کہ کشمیریوں کے جذبات، احسات اور ان کی قربانیوں کو ملحوظ رکھ کر کشمیر مسلے کا پائیدار اور پر امن حل تلاش کیا جائے، تاکہ لوگوں کو آئے روز کے اس خون خرابے سے نجات مل سکے ۔

انہوں نے گورنر انتظامیہ اور مرکز سے اپیل کی کہ تمام سیاسی قیدیوں کو جلد از جلد رہا کیا جائے ۔

Intro:ہار کر بھی میری جیت ہوئی ۔انجنئیر رشید

Body:جنوبی کشمیر کی پارلیمانی سیٹ پر ہار کے باوجود بھی لوگوں نے مبارک پیش کی ۔میں ایسا پہلا امیدوار ہوں جس سے پارلیمانی انتخابات میں شکست کے بعد بھی عوام مبارک بادی کے پیغامات بھیج رہے ہیں ۔
ان باتوں کااظہار عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجنئیر نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا ۔

انہوں نے اپنے ووٹروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا کہ انہیں ایک ایجنٹ کی لیبل چسپان کی گئی تھی تاہم جنوبی کشمیر کے لوگوں نے جس طرح انجنئیر رشید کے حق میں ووٹ ڈال یہ ان تمام پارٹیوں اور ایجنسیوں کے لئے چشم کشا ہ ہے جو انجنئیر رشید کو ایک ایجنٹ ہونے کا الزام لگاتے تھے۔

پریس کا نفرنس کے دوران انہوں نے دونوں کو ملکوں پر بامعنی بات چیت پر زور دیا وہیں انجنئیر رشید نے پاکستان اور بھارت کی قیادت سے پُر زور گزارش کی کہ کشمیریوں کے جذبات، احسات اور ان کی قربانیوں کو ملحوظ رکھ کر کشمیر مسلے کا پائیدار اور پر امن حل تلاش کیا جائے ۔ تاکہ لوگوں کو آئے روز کے اس خون خرابے سے نجات مل سکے ۔
انہوں نے گورنر انتظامیہ اور مرکز سے اپیل کی کہ تمام سیاسی قیدیوں کو جلد از جلد رہا کیا جائے ۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.