ETV Bharat / city

کولگام: بس ڈرائیورز کا احتجاج

ضلع انظامیہ کی جانب سے کولگام کے پرانے بس اسٹینڈ کو بند کرکے ٹرانسپورٹرز کو لارو کے نئے بس اسٹینڈ میں اپنی گاڑیوں کو لے جانے کے لیے کہا گیا ہے جس سے ڈرائیورز نے ناراض ہوکر احتجاج کیا ۔

author img

By

Published : May 21, 2019, 10:52 AM IST

بس اسٹینڈ کی منقتلی پر ڈرائیورز کا احتجاج

ٹرانسپورٹروں کا کہنا ہے کہ لارو بس اسٹینڈ کو شہر سے دور بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے ہمارے کام پر منفی اثرات ہوسکتے ہیں۔ شہر سے دوری کی وجہ مسافر اسٹینڈ نہیں پہنچ سکیں گے۔ جس کا ٹرانسپورٹرز کو بھاری نقصان ہوں گا۔

بس اسٹینڈ کی منقتلی پر ڈرائیورز کا احتجاج
ٹرانسپورٹرز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نئے بس اسٹینڈ کے لیے بائے پاس بنا یا جائے جس کو کولگام کے ہسپتال سے لے کر مین ٹاون سے ملایا جائے یا ہمارے لیے کسی دوسری جگہ کو منتخب کریں تاکہ مسافروں کو بھی آسانی ہو۔

Intro:بس اسٹینڈ کی منقتلی پر کیا ڈرائیور ں نے احتجاج۔

Body:ضلع انتظامیہ کی طرف سے آج کولگام کے پرانے بس اسٹینڈ کو مسافر گاڑیوں کے لئے بند کیا گیا اور ٹرانسپورٹر ں کو لارو کے نیے بس اسٹینڈ میں اپنے گاڑیوں کو لے جانے کو کہا گیا جس پر ڈرائیور صاحیبان ناراض ہوئے اور احتجاج کرنے لگے ۔ٹرانسپورٹر ں کا کہنا ہے لارو بس اسٹینڈ کو مین ٹاون سے دور بنایا گیا تھا جس کی وجہ سے ہمارے کام پر منفی اثر پڑ سکتا ہے میں ٹاون سے دوری کی وجہ سے مسافر اسٹینڈ میں پہنچ نہیں پائیں گئے جس کا نقصان ٹرانسپورٹروں کو أٹھانا پڑے گا۔ٹرانسپورٹر ں نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ نیے بس اسٹینڈ کے لئے بائی پاس بنا یا جائے جس کوکولگام کے ہسپتال سے لے کر مین ٹاون سے ملایا جائے یا ہمارے لئے کسی دوسری جگہ کو منتخب کریں تاکہ مسافروں کو بھی آسانی ہو اور ہم اپنے عیال کو پال سکے۔

بائٹ۔۔۔۔۔۔۔سومو اسٹینڈ پرزیڈنٹ نے کہا انتظامیہ کی طرف سے بس اسٹینڈ کو لارو منتقل کیا گیا۔جہاں پر سواری آنے کی کم ہی اندیشہ ہے ہم لوگ سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں یا اس بس اسٹینڈ کے پائی پاس بنایا جائے جو برازلو سےضلع ہسپتال سے ہوکر مین مارکٹ سے جا ملے تاکہ مسافروں کو مشکل پیش نا آیے اور ہم لوگ بھی اچھی طرح سے کام کر سکے ۔یا ہم لوگوں کو کہیں پر تھوڑی سی زمین دے جہاں سے ہم اچھی طرح سے کام کر سکے اگر ہم کو نیے بس اڈے میں منتقل کیا گیا تو ہمارے بچے بھوکے مر جائیں گے۔

کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.