ETV Bharat / city

CRPF Vehicle Accident in Kulgam: کولگام سڑک حادثے میں تین سی آر پی ایف اہلکار زخمی - کولگام کی تازہ خبر

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کاڈرعلاقہ میں ایک سی آر پی ایف گاڑی حادثے کا شکار CRPF Vehicle Accident In Kulgam ہو گئی۔ اس حادثے میں تین سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہوگئے۔

three-injured-in-crpf-vehicle-overturns-in-south-kashmir-kulgam
کولگام سڑک حادثے میں تین سی آر پی ایف اہلکار زخمی
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 8:02 PM IST

تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کاڈر علاقے کے نزدیک میں آج 18 بٹالین سی آر پی ایف کی ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سڑک پر اُلٹ گئی جس کے نتیجےمیں تین اہلکار زخمی ہوئے Three CRPF Injured In Kulgam ہیں۔

کولگام سڑک حادثے میں تین سی آر پی ایف اہلکار زخمی

زخمیوں کو علاج معالجہ کے لیے سی آرپی ایف کیمپ لایا گیا۔زخمیوں کی شناخت کانسٹیبل امبیت، کانسٹیبل انیل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر نورنگ کے طور پر ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کاڈر کولگام میں بعد دوپہر بعد سکورٹی فورسز آٹھارہ بٹالین کی گاڈی اس وقت حادثے کا شکار ہویی جب کاڈر موڈ پر گاڈی اچانک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر کھائی میں گر گئی۔

مزید پڑھیں:Road Accident in Ramban: رامبن سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک، دو افراد زخمی

ادھر سی آر پی ایف کے کنڑول روم سے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔انہوں نے کہا کہ گاڑی بہی باغ سے کولگام آرہی تھی اور حاڈثے میں کئ اہلکار معمولی طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

حادثے کے بعد گاڈی کو کرین سے اُٹھایا گیا۔ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقتات شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.