ETV Bharat / city

پینے کے پانی کی قلت، مقامی لوگوں کا احتجاج - drinking water

پلوامہ کے بنڈزوہ علاقے کے لوگوں نے پینے کے صاف پانی کا مطالبہ کرتے ہوئے شوپیان۔پلوامہ سڑک کو تین گھنٹے کے لیے بند کر دیا، جس کی وجہ سے مقامی لوگوں اور اسکولی بچوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

پینے کے پانی کی قلت، مقامی لوگوں کا احتجاج
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 2:55 PM IST

لوگوں نے محکمہ پی ایچ آئی پرالزام عائد کیا کہ وہ انہیں پینے کا صاف پانی فراہمی کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ پچھلے 6 مہینوں سے گندہ پانی پینے پر مجبور ہورہے ہیں جس سے بیماری پھیلنے کا خطرہ لاحق ہے۔

لوگوں کے مطابق آگر چہ وہ باقاعدہ فیس ادا کرتے ہیں لیکن پھر بھی انہیں صاف پانی فراہم نہیں کیاجاتا ہے۔

پینے کے پانی کی قلت، مقامی لوگوں کا احتجاج

اس حوالے سے اگرچہ انہوں نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ کو بھی ان کے اس مسائل سے آگاہ کیا تھا لیکن آج تک ان کا یہ مسئلہ حل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے مقامی لوگ سڑکوں پر احتجاج کرنے آگئے۔

اس سلسلہ میں آج ڈپٹی کمشنر پلوامہ سعید عابد رشید شاہ کے کہنے پر تحصیل دار پلوامہ نے ان کو یقین دلا کر ٹریفک کی آمد ورفت بحال کرائی۔

Intro:ضلع پلوامہ کے بنڈزوہ علاقے کے لوگوں نے شوپیان پلوامہ سڑک کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو لے کر اس سڑک کو بند کیا۔ جس سے اسکولی بچوں اور مسافروں کو لگبگ 3 گھنٹے تک بند رہنا پڑا۔

لوگوں نے محکمہ پی ایچ آۓ پر الظام لگایا کہ وہ انہیں پینے کا صاف پانی فراہمی کرنے میں ناکام رہے ہیں۔پچھلے 6 مہینوں سے وہ گندہ پانی پینے پر مجبور ہورہے ہے جس سے بیماری پھیلنے کا خطرہ لاحق ہے۔

لوگوں کے مطابق آگر چہ وہ باقیدی فیس ادا کرتے ہیں لیکن فھر بھی انہیں صاف پانی فراہم نہیں کیاجاتا ہیں۔ اس حوالے سے اگرچہ انہوں نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ کو بھی ان کے اس مسعل سے آگاہ کیا تھا لیکن آج تک ان کا یہ مسئلہ حل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے یہ سڈکوں پر آگئے۔

اس سلسلہ میں آج ڈپٹی کمشنر پلوامہ سعید عابد رشید شاہ کے کہنے پر تہسلدار پلوامہ نے ان کو یقعن دلایا کر ٹریفک کی آمد رفتہ بحال کروائی۔

Body:ضلع پلوامہ کے بنڈزوہ علاقے کے لوگوں نے شوپیان پلوامہ سڑک کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو لے کر اس سڑک کو بند کیا۔ جس سے اسکولی بچوں اور مسافروں کو لگبگ 3 گھنٹے تک بند رہنا پڑا۔

لوگوں نے محکمہ پی ایچ آۓ پر الظام لگایا کہ وہ انہیں پینے کا صاف پانی فراہمی کرنے میں ناکام رہے ہیں۔پچھلے 6 مہینوں سے وہ گندہ پانی پینے پر مجبور ہورہے ہے جس سے بیماری پھیلنے کا خطرہ لاحق ہے۔

لوگوں کے مطابق آگر چہ وہ باقیدی فیس ادا کرتے ہیں لیکن فھر بھی انہیں صاف پانی فراہم نہیں کیاجاتا ہیں۔ اس حوالے سے اگرچہ انہوں نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ کو بھی ان کے اس مسعل سے آگاہ کیا تھا لیکن آج تک ان کا یہ مسئلہ حل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے یہ سڈکوں پر آگئے۔

اس سلسلہ میں آج ڈپٹی کمشنر پلوامہ سعید عابد رشید شاہ کے کہنے پر تہسلدار پلوامہ نے ان کو یقعن دلایا کر ٹریفک کی آمد رفتہ بحال کروائی۔

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.