ETV Bharat / city

House Gutted in Kulgam: کولگام میں آتشزدگی، مکان خاکستر - کولگام میں آتشزدگی

کولگام میں واقع شب شیخ محلہ میں آتشزدگی ہوئی، جس کے نتیجے میں ایک مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔Houses Gutted in Fire in South Kashmir's Kulgam

کولگام میں آتشزدگی، مکان خاکستر
کولگام میں آتشزدگی، مکان خاکستر
author img

By

Published : Feb 27, 2022, 9:05 PM IST

جنوبی کشمیر کے کولگام میں واقع شب شیخ محلہ میں آتشزدگی کے واقعہ پیش آیا جہاں ایک مکان میں رکھے سارا سامان خاکستر ہوگیا۔Houses Gutted in Fire in South Kashmir's Kulgam

اطلاعات کے مطابق آگ گوہر احمد خان ساکنہ شیخ محلہ کے گھر میں اچانک آگ نمودار ہوگئی، جس کے نتیجے میں لاکھوں کا سازو سامان تباہ ہوگیا ہے۔

کولگام میں آتشزدگی، مکان خاکستر

وہیں فائر برگیڈ کی ٹیم زائے مقام پر پہنچ کر آگ کو بجھانے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں: Fire in Ganderbal: گاندربل میں آگ لگنے سے ایک رہایشی مکان خاکستر

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی اور آگ لگنے کی وجوہات کا پتا لگایا جارہا ہے۔ متاثرین نے ضلع انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.