ETV Bharat / city

'دفعہ 370 اور 35 اے کو بچانا ہے' - MEHBOOBA MUFTI ADDRESS WORKERS CONVENTION AT KULGAM

ریاست جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے کولگام کے ڈاک بنگلہ میں پارٹی ورکرز کے ساتھ کنونشن منعقد کیا گیا۔

'دفعہ 370 اور 35 اے کو بچانا ہے'
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 11:28 PM IST

کنونشن میں پارٹی صدر اور سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کارکنان سے خطاب کیا۔

خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ 'کشمیر میں پہلے بھی حالات خراب تھے اور مفتی محمد سعید صاحب کے وقت میں حالات ٹھیک ہوئے تھے، مگر وادی میں جو آج کے حالات ہیں وہ تب تک ٹھیک نہیں ہونگے جب تک آپ لوگ نیند سے بیدار نہیں ہونگے'۔

'دفعہ 370 اور 35 اے کو بچانا ہے'

انہوں نے کہا کہ 'مفتی صاحب نے یہ پارٹی وزیراعلیٰ بننے کے لیے نہیں بنائی تھی، وہ اس ملک کے وزیر داخلہ تھے۔ انہوں نے اس پارٹی کو اس لیے بنایا تھا تاکہ جموں کشمیر میں تبدیلی لاسکیں، تاکہ مسئلہ کشمیر حل ہوسکے، مگر افسوس شاید لوگ مفتی محمد سعید کو سمجھ نہیں پائے'۔

سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ '2002 میں آپ لوگوں نے مفتی صاحب کو کامیاب بنایا اور اس وقت حالات بدتر تھے، رات کے وقت لوگوں کے گھروں میں نامعلوم بندوق بردار گھس جاتے تھے اور رو تین لوگوں کو مار کر چلے جاتے تھے، گھر سے نکلنا مشکل تھا، اس وقت مفتی صاحب نے ان حالات پر قابو پایا تھا'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ہمیں دفعہ 370 اور 35 اے کو بھی بچانا ہے'۔

Intro: پی۔ڈی۔پی۔پارٹی کی صدرمحبوبا مفتی کی جانب سے کولگام کے ڈاک بنگلہ میں اپنے پارٹی ورکر وں کے ساتھ کنونشن منعقد گیا گیا

Body: پی۔ڈی۔پی۔ جموں اینڈ کشمیر پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کی جانب سے کولگام کے ڈاک بنگلہ میں اپنے پارٹی ورکر وں کے ساتھ کنونشن منعقد کیا گیا۔کنونشن میں محبوبہ مفتی نے اپنے پارٹی ورکر وں سے خطاب کرتے ہوے کہا کشمیر میں پہلے بھی حالات خراب تھے مفتی محمد سعید صاحب کے وقت میں حالات ٹھیک ہوئے تھے مگر جو آج کے حالات ہے وہ تب تک ٹھیک نہیں ہونگے جب تک آپ لوگ نیند سے بیدار نہیں ہونگے مفتی صاحب نے پی۔ڈی۔پی۔پارٹی اسی لئے نہیں بنائی تھی کہ وہ وزیر عیلا بن جائیں گے وہ اس ملک کا ہوم منسٹر تھا ہوم منسٹر کو سارے وزیر عیلا ماتحد ہوتے ہیں مگر مفتی صاحب نے اس پارٹی کو اس لئے بنایا تھا تاکہ جموں کشمیر میں تبدیلی لاسکے تاکہ مسلحہ کشمیر حل ہو سکے مگر افسوس شاید لوگوں کو مفتی محمد سمجھ میں نہیں آئے۔2002 میں آپ لوگوں نے مفتی صاحب کو کامیاب کیا تھا اس وقت حالات زیادہ ہی خراب تھے مجھے یاد ہے جب رات کے وقت لوگوں کے گھروں میں نامعلوم بندوق بردار گھس جاتے تھے اور رو تین لوگوں کو مار کر چلے جاتے تھے گھر سے باہر نکلنا بہت ہی مشکل تھا اس وقت مفتی صاحب نے ان حالات پر قابو پایا تھا وہ ایک تحریک چلاتے تھے تاکہ ہمیں کچھ حاصل ہو۔محبوبہ مفتی نے لوگوں سے کہا 370 اور 35A کو ہمیں بچانا ہے ۔

بائٹ ۔۔۔۔پی۔ڈی۔پی۔پارٹی صدر محبوبہ مفتی

کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.