ETV Bharat / city

نیشنل کانفرنس نے ایڈووکیٹ غلام نبی ڈار کو خراج عقیدت پیش کیا

نیشنل کانفرنس نے ضلع کولگام کے چولگام میں واقع مرحوم ایڈوکیٹ غلام نبی ڈار کو ان کی 15ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

نیشنل کانفرنس نے ایڈوکیٹ غلام نبی ڈار کو خراج تحسین پیش کیا

author img

By

Published : Jul 12, 2021, 5:58 PM IST

اس موقع پر پارٹی کے ترجمان اور حلقہ انچارج کولگام عمران نبی ڈار نے پارٹی کارکنوں اور مقامی بلاک کے کارکنوں کے ہمراہ مرحوم غلام نبی ڈار کی قبر پر گلہائے عقیدت پر کر کے خراج تحسین پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر قرآن مجید کی تلاوت بھی گی گئی۔

وہیں، انتطامیہ نے کورونا وائرس کے پیش نظر پارٹی کے سینیئر رہنماؤں بشمول ریاستی سکریٹری سکینہ اتو ، عبد المجید لارمی اور دیگرکو برسی منانے کے موقع پر شرکت کی اجازت نہیں دی تھی۔ دوسری جانب ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کارکنوں اور عام لوگوں کی شرکت محدود میں تھی ۔

نیشنل کانفرنس نے ایڈوکیٹ غلام نبی ڈار کو خراج تحسین پیش کیا

یہ بھی پڑھیں:

وہیں، پارٹی کے ترجمان عمران نبی ڈار نے مرحوم کی رہائش گاہ پر ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں پارٹی کے مقامی کارکنوں نے مرحوم کے کارناموں کا یاد کیا۔

ہم آپ کو بتا دیں کہ سابق ایم ایل اے کولگام ایڈووکیٹ غلام نبی ڈار سنہ 2006 میں ایک گرنیڈ دھماکے میں ہلاک ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.