ETV Bharat / city

عسکریت پسندوں کا نیا ویڈیو جاری - social Media

عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین کے اعلیٰ کمانڈر ریاض احمد نائیکو کا ایک اور تازہ ویڈیو سوشل سائٹ پر وائرل ہوا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 11:20 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق ویڈیو میں شوپیان کے نازنین پورہ کے رہنے والے عسکریت پسند عرفان احمد شیخ اور سید نوید مشتاق سمیت کئی عسکریت پسند ریاض نائیکو کے ساتھ کسی نامعلوم جگہ پر نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں درجنوں عسکریت پسند نظر آ رہے ہیں۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

ویڈیو میں ایک ترانہ بھی گایا گیا جس میں پاکستان کی حمایت اور بھارت مخالف کی گئی ہے۔

ویڈیو میں پاکستان اور سینیئر علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔

پارلیمانی انتخابات کے دوران سکیورٹی ایجنسیز کے لیے اس طرح کا ویڈیو وائرل ہونا، ایک بڑا چیلنج بتایا جا رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.