ETV Bharat / city

کولگام: اراضی سے غیر قانونی قبضہ ہٹانے کا کام جاری

ضلع کولگام میں مہاجر کشمیری پنڈتوں کی وادی میں موجود جائیداد ودیگر اراضی پر غیر قانونی طور قبضہ جمانے سے متعلق شکایات درج کرانے کے لئے لیفٹنٹ گورنرکی جانب سے حال ہی میں ایک شکایتی پورٹل شروع کیا گیا ہے۔

غیر قانونی قبضہ ہٹانے کا کام جاری
غیر قانونی قبضہ ہٹانے کا کام جاری
author img

By

Published : Sep 29, 2021, 10:43 AM IST

جموں و کشمیر کے مہاجر کشمیری پنڈتوں کی وادی میں موجود جائیداد و دیگر اراضی پر غیر قانونی طور قبضہ کرنے سے متعلق شکایات کے لئے خطہ کے لیفٹنٹ گورنر کی جانب سے حال ہی میں ایک شکایتی پورٹل کا وجود عمل میں لایا گیاہے۔

غیر قانونی قبضہ ہٹانے کا کام جاری

اس شکایتی پورٹل پر اراضی اور جایئداد سے متعلق شکایات درج کی جارہی ہیں

ضلع کولگام میں محکمہ مال کے عملہ ایسی شکایات کے ازالہ کے لئے اقدام اٹھا رہے ہیں جبکہ کئی کنال اراضی پر سے غیر قانونی قبضہ ہٹایا گیا ہے ۔ا س کے علاوہ مکان اور دیگر جائیداد پر غیر قانونی قبضہ کو ہٹاکر اصل مالکین کے حوالہ کیاگیا ہے۔

ضلع کے تحصیل کیمو میں کئی کنال اراضی پر ناجائز قبضہ ہٹایا گیا اور ابھی تک 30 سے زاید شکایات کا نپٹارہ عمل میں لایا گیا۔

مزید پڑھیں:

سرینگر: غیر قانونی قبضے کو ہٹایا گیا

ادھر فرصل، یاری پورہ اور کولگام تحصیل حدود میں ان دنوں محکمہ مال کاروائی انجام دے رہا ہے۔ جبکہ کئی کنال اراضی پر ناجائز قبضہ ہٹایا گیا ہے۔

محکمہ مال لے عہدیدار کا کہنا ہے کہ آگے بھی یہ کاروائی جاری رہے گی-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.