ETV Bharat / city

کولگام میں منشیات مخالف بیداری پروگرام کا انعقاد - میونسپل کمیٹی کولگام

کولگام میونسپل کمیٹی کی جانب سے ٹاؤن ہال میں منشیات مخالف بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقررین نے پولیس کے عہدہ دار سے اپیل کی کہ نشیلی ادویات کے خلاف مہم میں تیزی لائیں۔

kulgam-municipal-committee-conducting-anti-drug-awareness-program
کولگام میں منشیات مخالف بیداری پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Aug 3, 2021, 12:57 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے ٹاؤن ہال میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے نشیلی ادویات کے مضر اثرات اور تدارک کے حوالے سے ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

کولگام میں منشیات مخالف بیداری پروگرام کا انعقاد

منشیات مخالف بیداری پروگرام میں متعدد خطیبوں، مساجد کے امام اور دیگر اوقاف کے کمیٹوں نے شرکت کرکے منشیات کے مضر اثرات کے بارے میں شرکاء کو آگاہ کیا۔ اس کے علاوہ مقررین نے نشیلی ادویات پر روک لگانے کے لیے پولیس کے عہداروں سے بھی اپیل کی کہ وہ ایسا کاروبار کرنے والوں کے خلاف مہم میں مزید تیزی لائی جائے۔

بیداری پروگرام میں میونسپل کمیٹی کے چیئرمین منیب احمد زرگر بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.