ETV Bharat / city

گلگام: بازاروں میں پھر سے رونق

author img

By

Published : Jun 21, 2021, 7:06 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کلگام میں آج بازار کافی عرصے کے بعد کھل گئے اور بازاروں میں رونق دیکھنے کو ملی۔ کورونا وائرس کے سبب ضلع کے بازاروں میں لوگوں کی گہما گہمی کم ہوتی تھی۔

کلگام مارکیٹ
کلگام مارکیٹ

ضلع ترقیاتی کمشنر کے حکم نامے کے بعد ہی قصبے میں پانچ دن بازار و دیگر کاروباری ادارے کُھلے رہیں گیے، جبکہ دو دن بند رہیں گے۔

گلگام بازروں میں پھر سے رونق

وہیں، بازاروں میں پولیس و مونسپل کمیٹی کی جانب سے قصبے میں مختلف مقامات پر ناکے لگائے گئے ہیں اور ماسک نہ پہننے والے افراد پر جُرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Lockdown Effects: چھوٹے کاروباری لاک ڈاؤن کے اثرات سے دو چار

آج ضلع کے بازروں میں نجی گاڑیوں کی کافی آمد و رفت دیکھنے کو ملی۔

اس دوران پولیس نے ناجائز طریقے سے سڑک پر لگائی گئی گاڑیوں کے چلان بھی کیے گئے۔

وہیںٹ ضلع میں اٹھارہ برس سے چوالیس سال تک کی عمر کے لیے ٹیکہ کاری مہم کو انتطامیہ نے مزید تیز کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.