ETV Bharat / city

کولگام میں تصادم، تین عسکریت پسند ہلاک - عسکریت پسند ہلاک

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم جاری۔

Jammu and Kashmir: Encounter in Kulgam, two killed
جموں و کشمیر: کولگام میں انکاؤنٹر، دو ہلاک
author img

By

Published : Jul 17, 2020, 7:59 AM IST

Updated : Jul 17, 2020, 9:01 AM IST

جموں وکشمیر کے ضلع کولگام میں آج صبح عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم جاری ہے۔ اس دوران تین عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے جبکہ دو سکیورٹی فورسز کے جوان زخمی ہوئے ہیں۔

ANI
بشکریہ این اے آئی

ضلع کولگام کے نگند چیمبر علاقہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرہ میں لے لیا۔ تلاشی کے دوران سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔

جموں و کشمیر پولیس کے مطابق تصادم کے دوران تین عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے ۔

اس دوران سکیورٹی فورسز کے دو جوان بھی زخمی ہوگئے ہیں۔

فی الحال ہلاک شدہ عسکریت پسند کی شناخت نہیں ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق تصادم جاری ہے۔

Last Updated : Jul 17, 2020, 9:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.