ETV Bharat / city

صدر تھانہ کولگام میں وومنز ہیلپ ڈیسک کا افتتاح - صدر تھانہ کولگام میں وومنز ہیلپ ڈیسک کا افتتاح کیا

ضلع کولگام میں خواتین کو درپیش مختلف مسائل و گھریلو تشدد کی شکایت کا ازالہ کرنے کے لیے ایس ایس پی کولگام ڈاکٹر جی وی سندیپ چکرورتی نے 'وومنز ہیلپ ڈیسک' کا افتتاح کیا۔

ایس ایس پی کولگام نے خاتون پولیس اسٹیشن کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Nov 5, 2021, 4:40 PM IST

ضلع کولگام میں خواتین کے لیے ایس ایس پی کولگام ڈاکٹر جی وی سندیپ چکرورتی نے 'وومنز ہیلپ ڈیسک' کا افتتاح کیا تاکہ متاثرہ خواتین اپنی شکایات بآسانی یہاں آکر درج کرا سکتی ہیں۔

اس موقع پر پولیس افسران کے ساتھ خاتون پولیس افسران بھی موجود تھیں۔ ایس ایس پی نے کہا کہ 'اس ہیلپ ڈیسک کی وجہ سے متاثرہ خواتین اپنی شکایات درج کرکے پولیس کی مدد حاصل کر سکتی ہیں۔

صدر تھانہ کولگام میں وومنز ہیلپ ڈیسک کا افتتاح کیا

انہوں نے کہا کہ روز مرہ کے گھریلو تشدد کی وجہ سے جو خواتین پولیس اسٹیشن آنے سے گھبراتی ہیں، اب وہ بلا خوف اپنی شکایات خاتون پولیس اسٹیشن میں آکر درج کرا سکتی ہیں۔

مزید پڑھیں: سرینگر کے بمنا علاقے میں سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی خاتون کسی بھی طرح کی پریشانیوں سے دو چار ہے تو وہ بلا کسی خوف کے اب پولیس اسٹیشن میں قائم وومنز ہیلپ ڈیسک پر اپنی شکایات درج کراسکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.