ETV Bharat / city

اولمپکس میں پہنچنا ہے تو بھارت ماتا کی جے کہنا ہوگا: رینوکا سنگھ - ओलिंपिक में पहुंचना है तो भारत माता की बोलना होगा: रैंका सिंह

مرکزی وزیر مملکت برائے قبائلی امور رینوکا سنگھ نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کا تفصیلی دورہ کیا۔

رینوکا سنگھ
رینوکا سنگھ
author img

By

Published : Sep 27, 2021, 11:06 PM IST

وزیر مملکت رینوکا سنگھ نے ضلع کولگام میں منی اسٹیڈیم میں مختلف کھیلوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور کھیلوں کے فروغ پر زور دیا۔

اولمپکس میں پہنچنا ہے تو بھارت ماتا کی جے کہنا ہوگا:رینکا سنگھ

پروگرام کے دوران مرکزی وزیر نے بھارت ماتا کی جے کے نعرے لگائے، جس پر اسٹیڈیم میں خاموشی رہی، کسی نے بھی ان کے نعروں کا جواب نہیں دیا۔

وزیر نے نعرے کا جواب نہ ملے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اولمپکس میں اگر کھیلنا ہوگا تو بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگانا ہوگا۔

مزید پڑھیں:مودی حکومت نے صرف دو برسوں میں ستر برسوں کے کام کردیئے: انوراگ ٹھاکر

جس کے جواب میں کھلاڑیوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سیٹیاں بجانی شروع کی جس کے بعد وزیر نے موضوع کو بدلتے ہوئے کھیلوں کو فروغ دینے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.