ETV Bharat / city

اکیسویں صدی میں بھی گائوں سڑک سے محروم - کشمیر

ریاست جموں کشمیر میں جنوبی ضلع کولگام کے حجام پورہ علاقے میں سڑک نہ ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اکیسویں صدی میں بھی اس گائوں میں سڑک نہیں
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 1:45 PM IST

سب ضلع دمحال ہانجی پورہ کے حجام پورہ، چک صمد راتھر کی عوام آج بھی زمانہ قدیم کی طرح پیدل ہی سفر کرتی ہے۔

اکیسویں صدی میں بھی اس گائوں میں سڑک نہیں

اکیسویں صدی میں بھی اس علاقے میں پکی سڑک نہ ہونے کے سبب مقامی باشندے کھیت کھلیانوں اور باغات کے بیچوں بیچ سے ہوکر اپنا سفر طے کرتے ہیں۔

مقامی آبادی نے اس معاملے میں اپنا احتجاج درج کرکے علاقے میں سڑک تعمیر کرنے کی اپیل کی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں بازار جانے کے لئے میلوں کا سفر طے کرنا پڑتا ہے، اور اشیاء خورد و نوش، گھیرلو سامان کندھوں پر لادنا پڑتا ہے۔

عام طور سے ریاست کے اکثر علاقہ جات میں سڑک کی مرمت کو لیکر احتجاج کیا جاتا ہے، تاہم حجام پورہ میں سرے سے سڑک ہی نہیں وہ سڑک کی تعمیر کو لیکر احتجاج کر رہے ہیں۔

Intro:حجام پورہ چک صمد راتھر کے لوگو آج کے اس دور جدید میں بھی سڈک سے محروم
سب ضلع دمحال ہانجی پورہ کے حجام پورہ چک صمد راتھر کے لوگ آج بھی قدیم ترز زندگی گزارنے پر مجبور ہے کیونکہ سڈک نہ ہونے کی وجہ سے آج بھی یہاں کے لوگ پیدل سفر کرکے ایشائی خوردنی اپنے کندو پر لاکر اپنے افرادی خانہ کی پرورش کرتے ہیں
یہاں کے لوگوں نے اپنا احتجاج درج کرتے ہویے کہا کہ ہمیں بھی جینے دو اور ہمارے ساتھ انصاف کرو کے نعرے لگا کر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا اگر چہ مرکزی سرکار نے یہ اعلان کیا تھا کہ ہر گاوں کو جوڑا جائے گا لیکن حجام پورہ چک صمد راتھر پر شاید کسی محکمہ کی نظر پڈی ہو

خورشید میر دمحال ہانجی پورہ

Body:حجام پورہ چک صمد راتھر کے لوگو آج کے اس دور جدید میں بھی سڈک سے محروم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.