ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بتایا ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش اولوں کی صورت میں برس پڑی۔
نمائندے نے بتایا کہ سڑکیں، شاہراہیں، میدان اور گھروں کی چھتیں سفید چار میں تبدیل ہوئی۔
واضح رہے کہ 21 مارچ سے موسم بہار شروع ہو گیا اور اس موسم کے دوران اکثر اولے گرتے ہیں۔