ETV Bharat / city

کولگام میں ژالہ باری سے باغات کو نقصان

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں آج بعد دوپہر موسم میں اچانک تبدیل آئی اور شدید ژالہ باری ہوئی۔

کولگام میں ژالہ باری سے باغات کو نقصان
author img

By

Published : Jun 11, 2019, 10:35 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بتایا ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش اولوں کی صورت میں برس پڑی، جس کی وجہ سے میوہ باغات کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

کولگام میں ژالہ باری سے باغات کو نقصان

نمائندے نے بتایا کہ سڑکیں، شاہراہیں، میدان اور گھروں کی چھتیں سفید چار میں تبدیل ہوئی۔

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر شمیم احمد وانی نے تحصیلدار اور محکمے زراعت کے افسران کو ہدایت دی کہ وہ علاقوں کا دورہ کرے۔

Intro:کولگام میں سخت ژالاباری میوہ باغات تباہ

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں اگرچہ کل شام سے ہی وقفہ وقفہ بارش ہوئی تاہم بعد دوپہر کولگام کے بیشتر علاقوں میں سخت ژالاباری ہوئی جس نے ییاں کے تمام میوہ باغات تباہ کیے۔ژالاباری دیوسر۔کنڈ۔چولگام۔اور نہامہ کے علاقوں میں لگ بگ ۲۰ منٹ تک ہوئی جس نے سیب کے باغات کے علاوہ باقی فصلوں کو بھی تباہ کیا۔کئ علاقے کے لوگوں نے نمائندے کو فون پر بتایا کہ اگرچہ اس سے قبل بھاری برفباری کی وجہ سے بھی متاثر ہوہے تھے تاہم نقصانات کی تشخیص کے بعد بھی انہی حکومت سے کوئی معاوضہ نہں ملا۔وہی کافی ژالاباری سے پیدا شدہ صورت حال کا تخمینہ لگانے کے لیے ضلح ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر شمیم احمد وانی کی ہدایت پر تمام تحصیلداروں اور محکمے زراعت کے آفسران کو ہدایت دی کہ وہ ان علاقوں کا دورہ کرے جہاں شدید ژالاباری ہوئئ

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.