ETV Bharat / city

کولگام: لہسن کی پیداوار میں آضافہ، منڈی کھلنے سے کسانوں میں خوش - لہسن کی منڈی کھولنے سے ان کے روزگار میں مزید اضافہ

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں رواں برس لہسن کی پیداوار میں مزید اضافہ ہوا ہے اور اس کی خرید و فروخت کے لیے کوئی معقول انتظام نہیں تھا، لیکن اب ضلع انتظامہ کی پہل سے مقامی فروٹ منڈی میں لہسن کی منڈی کھولی گئی ہے، جس میں ان دنوں لہسن کی خرید و فروخت عروج پر ہے۔

garlic production
garlic production
author img

By

Published : Jun 21, 2021, 9:57 AM IST

مقامی کسانوں کا کہنا ہے کہ لہسن پیداوار میں اضافہ کے بعد اُس کی خرید و فروخت کے لیے کوئی انتظام نہیں تھا جس کے سبب لہسن خراب ہو رہی تھے لیکن فروٹ منڈی میں لہسن کی منڈی کھولی گئی جس کے لئے ہم انتظامیہ کے شکر گزار ہیں، جس کی وجہ سے ہماری لہسن محفوظ رہے گی اور ہماری آمدنی میں اضافہ بھی ہوگا۔

garlic production

کسانوں نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لہسن کی منڈی کھولنے سے ان کے روزگار میں مزید اضافہ ہوا ہے، کسانوں کا ماننا ہے کہ رواں برس محکمہ زراعت کے ماہرین اور جدید ٹیکنالوجی سے ہمیں آراستہ کیا گیا اور ہابیڈ بیجوں کو لگانے سے پیداوار میں مزید آضافہ ہوا ہے۔

کولگام: ڈائرکٹر ہارٹیکلچر اینڈ مارکیٹنگ نے فروٹ منڈی کا دورہ کیا

تاجروں نے کہا کہ یہاں کے حالات بہتر ہیں اور لوگوں کا بھی تعاون اچھا مل رہا ہیں، وہیں محکمہ کے پلانگ و مارکیٹنگ کے آفسر نے کہا کہ لہسن کی منڈی میں باضابطہ طور پر گروورس کی خرید و فروخت کرتے ہے۔

انہوں نے کہا کہ لہسن کی خرید و فروخت ملک کے دیگر ریاستوں میں بھی کی جاتی ہے، انہوں نے کہا محکمہ کی طرف سے مختلف اسکیموں کو عمل میں لایا گیا ہے، لہذا تعلیم یافتہ نوجوانوں کو چاہے کہ وہ مرکزی حکومت کی اسکیموں کا فائدہ اٹھائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.