ETV Bharat / city

کولگام میں کسان میلہ - کولگام میں کسان میلہ کا انعقاد

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں انتظامیہ اور محکمہ باغبانی کے اشتراک سے منی سکریٹریٹ کولگام میں کسان میلے کا اہتمام کیا گیا۔

کولگام میں کسان میلہ کا انعقاد
کولگام میں کسان میلہ کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 8:33 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:56 PM IST

کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک کسان میلے کا اہتمام کیا گیا جس میں کاشتکاروں کے علاوہ متعلقہ محکموں کے سربراہان، افسران اور عملہ موجود تھا۔

کولگام میں کسان میلہ کا انعقاد

اس موقعہ پر ایک نمائشی کیمپ کا اہتمام عمل میں لایا گیا جس میں باغبانی شعبہ میں کارآمد مشینری کی سرکاری ریٹ پر خرید وفروخت عمل میں لائی گئی۔

اس موقع پر کاشتکاروں کو مختلف اسکیموں اور مشوروں سے آگاہ کیا گیا، ڈی سی کولگام شوکت اعجاز بٹ، ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر اعجاز احمد نے کیمپ کا رسم افتتاح کیا اور کاشتکاروں کو جانکاری فراہم کی۔

اس میلہ میں کاشتکاروں میں سبسڈائزڈ ریٹ پر آلات فراہم کیے گئے۔کاشتکاروں نے اقدام کی سراہنا کی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.